Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile
Umar Daraz Gondal

@umardarazgondal

ایک مزدور صحافی

ID: 420203697

linkhttps://www.youtube.com/c/UmardarazgondalOfficial calendar_today24-11-2011 09:45:36

13,13K Tweet

52,52K Followers

1,1K Following

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والا ملزم سلمان فاروقی گرفتار ، تھانہ گزری منتقل

کراچی میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والا ملزم سلمان فاروقی گرفتار ، تھانہ گزری منتقل
Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے زبیر میرے پسندیدہ صحافی ہیں لیکن یہ خبر کہ وہ بھی اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں خود بتا رہی کہ اس ملک میں سچ بولنے کی کیا قیمت ادا کرنی پڑتی ہے

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی کے لیے مشاورت کا آغاز شہباز شریف کا عمرایوب کو خط

چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی کے لیے مشاورت کا آغاز
شہباز شریف کا عمرایوب کو خط
Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حیثیت اب سیاسی لاشوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے عمران خان کا جیل سے پیغام

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حیثیت اب سیاسی لاشوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے

عمران خان کا جیل سے پیغام
Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے ایران افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت عید پر صوبے میں 30 ہزار لیٹر عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرے گی صوبائی وزراء کی لاہور میں پریس کانفرنس

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

26ویں ترمیم کا کمال ہے نہ آپکو عدالت دیکھنی پڑتی ہے نہ بینچ کی تشکیل یا ساخت ،کیس کس کا ہے اس سے ہی اندازہ ہو جاتا فیصلہ کیا ہوگا

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

رب کا گھر تو سکون کا گھر ہوتا ہے ❤️ گاؤں کی مسجد میں پہلی صف میں کوئی ننھا مسلمان دنیا جہان سے بے خبر سکون کی نیند سو رہا تھا پرائیویسی متاثر ہوئی اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں 😅

رب کا گھر تو سکون کا گھر ہوتا ہے ❤️
گاؤں کی مسجد میں پہلی صف میں کوئی ننھا مسلمان دنیا جہان سے بے خبر سکون کی نیند سو رہا تھا 

پرائیویسی متاثر ہوئی اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں 😅
Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

شاہی دیوان میں سعودی کراؤن پرنس کی پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانے کی دعوت

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے لاہور شہر کی سڑکوں پر عرق گلاب کے چھڑکاؤ کی ویڈیو جاری کردی

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جیل میں غالبا چوتھی عید تھی اور " سکیورٹی خدشات" کی بنا پر اس بار بھی انکو نماز عید نہیں پڑھنے دی گئی

عمران خان کی جیل میں غالبا چوتھی عید تھی اور " سکیورٹی خدشات" کی بنا پر اس بار بھی انکو نماز عید نہیں پڑھنے دی گئی