HANI (@umeh098) 's Twitter Profile
HANI

@umeh098

⬳ And then I held my own hand tightly in my hand and said *Don't worry I'm with you_

ID: 1873531360322981888

calendar_today30-12-2024 00:48:15

11,11K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

🥀وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں❤️اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں عاشـــــقِ رســـول ہوں ❤👑

🥀وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں❤️اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں عاشـــــقِ رســـول ہوں ❤👑
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

وقت کے ساتھ غم کم نہیں ہوتا ، بس اس کے ساتھ رہنے کی عادت ہو جاتی ہے ۔ 🍂

وقت کے ساتھ غم کم نہیں ہوتا ،
بس اس کے ساتھ رہنے کی عادت ہو جاتی ہے ۔
🍂
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

*_;کچـھ ایســے حــادثـے ہـــوئـے ہـم تـو زنــدہ رہ گئـــے مگــر روح زخمـــی ہـــوگئـــی◑⤹_*🙂❤‍🩹🙌🏻 . . . .

*_;کچـھ ایســے حــادثـے ہـــوئـے ہـم تـو زنــدہ رہ گئـــے مگــر روح زخمـــی ہـــوگئـــی◑⤹_*🙂❤‍🩹🙌🏻

.
.
.
.
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

معجزے دُعاؤں سے ہوتے ہیں اور تہجد کی دُعائیں سب سے لاڈلی ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯

معجزے دُعاؤں سے ہوتے ہیں اور تہجد کی دُعائیں سب سے لاڈلی ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

ہاتھوں کا خالی رہ جانا۔۔۔!! اُداسی بھرے دِل کی اَذِیًّت۔۔۔!! بِچھڑ جانے کے خُوف۔۔۔!! اور اُن کا حقیقت ہو جانا۔۔۔!! اکیلے رہ جانے والی مَایُوسی۔۔۔!! لبوں کا چُپ سَادھ لینا۔۔۔!! ہنستی مُسکراتی آنکھوں کا۔۔۔!! اِن میں تیرتے خوابوں کا کُھو جانا۔۔۔!! بہت بڑا نُقصان ہے بہت بڑا دکھ ہے

ہاتھوں کا خالی رہ جانا۔۔۔!! 
اُداسی بھرے دِل کی اَذِیًّت۔۔۔!!
بِچھڑ جانے کے خُوف۔۔۔!!
اور اُن کا حقیقت ہو جانا۔۔۔!!
اکیلے رہ جانے والی مَایُوسی۔۔۔!!
لبوں کا چُپ سَادھ لینا۔۔۔!! 
ہنستی مُسکراتی آنکھوں کا۔۔۔!!
اِن میں تیرتے خوابوں کا کُھو جانا۔۔۔!!
بہت بڑا نُقصان ہے بہت بڑا دکھ ہے
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

تیری مصروفیتیں تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر لیکن ایک کپ چائے تو پیو نا میرے ساتھ

تیری مصروفیتیں تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر
لیکن ایک کپ چائے تو پیو نا میرے ساتھ
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

` ✨🥀🖤زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔

` ✨🥀🖤زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

۔*"تم سادہ ہی اچھی لگتی ہو" _______🥹🫠* *یہ ایک جملہ مرد کی آدھی تنخواہ بچا دیتا ہے😁😂*

۔*"تم سادہ ہی اچھی لگتی ہو" _______🥹🫠*
*یہ ایک جملہ مرد کی آدھی تنخواہ بچا دیتا ہے😁😂*