U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile
U D Khan

@umer_diaz

Ex President Press Club Bannu

ID: 1454826403451609095

calendar_today31-10-2021 15:06:11

2,2K Tweet

8,8K Followers

9,9K Following

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

حیران ہوں کہ ایڈیشنل اور ڈپٹی رجسٹرار 30، 30 سالہ سروس کے بعد بھی اس بات سے لاعلم تھے کہ سنگل بینچ کے عبوری حکم کے خلاف انٹراکورٹ اپیل قابل سماعت ہی نہیں ہوتی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا افسران پر اظہارِ برہمی

🔥جان نثار 🔥 (@iknib4) 's Twitter Profile Photo

Baba Kodda تعریف وہ جو آپ کا بدترین دشمن کرے انڈین میجر گورو آریا دنیا کے سامنے اعتراف کر رہا ہے کہ عمران خان کتنے بڑے قد کاٹھ کا مالک ہے اور شوباز شریف کی حثیت محض ایک جوتا پالش کرنے والے کی سی ہے اسٹیبلشمنٹ کے نام یہ پیغام ہے کہ تم سارے کے سارے ہار چکے ہو معافی مانگو خان معاف کر دے گا🔥

Bilal Ahmad (@bilalahmadpti01) 's Twitter Profile Photo

خاموشوں کی گونج! پشاور میں گھونگے عمران خان کیلئے نکل آئے۔ #ReleaseKhanForPakistan #specialpersons

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

راجہ احسان کو ملٹری کورٹس میں 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے راجہ احسان رکشہ چلایا کرتا تھا ساتھ میں اس کی امی چپس بنا بنا کر گھروں میں بیچا کرتی تھی تاکہ گزر بسر ہو سکے ان کے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی زیادہ تر بستر پہ ہی ہوتے ہیں اور ان کی امی کے جو دونوں اینکلز میں مسئلہ ہے

راجہ احسان کو  ملٹری کورٹس میں 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے
راجہ احسان رکشہ چلایا کرتا تھا 
ساتھ میں اس کی امی چپس بنا بنا کر گھروں میں بیچا کرتی تھی تاکہ گزر بسر ہو سکے
  ان کے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی زیادہ تر بستر پہ ہی ہوتے ہیں
اور ان کی امی کے جو دونوں اینکلز میں مسئلہ ہے
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیے وڈیو جاری کردی۔ اسکو پھیلائیں 🛑 آواز اٹھائیں 🛑

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس آفس سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزامعطی کی درخواستیں5جون کو مقرر کرنے کاکہاجارہاہے لیکن علیمہ خان 5جون پررضامندی ظاہرنہیں کر رہیں بلکہ اُس سے پہلے کی تاریخ مقررکرنے پربضد ہیں، بات چیت جاری ہے، ذرائع

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے 13 میں سے 11 ججز نے فیصلہ دیا تھا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی بنتی ہیں، یہ درحقیقت 8 نہیں بلکہ 11 ججز کا فیصلہ تھا، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کے سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بنچ کے سامنے دلائل

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: سُنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استدعا کر دی

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز چیف جسٹس کے چیمبر سے ہم تاریخ لیکر آئے ہیں کہ 5 مئی کو عمران خان بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سنی جائے گی،ہمیں یقین دہانی کروا دی گئی ہے اور کاز لسٹ میں بھی کیس ڈال دیا جائے گا لطیف کھوسہ

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو اج ہر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہونی چاہیے آج مجھ سمیت گیارہ پی ٹی آئی کارکنان کو دس دس سال کی قید سنائی گئی ہے ،اس جرم میں جسکا ہمارے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ۔ عبدالطیف چترالی کا سزا کے بعد پہلا بیان۔

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: مخصوص نشستوں کا نظرثانی کیس سننے والا بنچ ٹوٹ گیا. جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس سننے سے معذرت کر لی

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل سات ججز نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کے خلاف حکومت اور الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواستیں منظور کیں

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

افتخار جٹ کے بعد ایک اور پی ٹی آئی کارکن ہیپاٹائٹس سے انتقال کر گئے 😭😭😭😭😭 PK99 بنوں سے تعلق رکھنے والے جمشید خان زمان پارک سے گرفتار ہوئے تھے جیل سے رہائی کے بعد ہیپاٹائٹس کی مرض میں مبتلا ہونے سے وفات کرگئے ہیں آج بنوں کے علاقہ ڈومیل میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ 💔

افتخار جٹ کے بعد ایک اور پی ٹی آئی  کارکن ہیپاٹائٹس سے انتقال کر گئے 😭😭😭😭😭
PK99
بنوں سے تعلق رکھنے والے جمشید خان زمان پارک سے گرفتار ہوئے تھے جیل سے رہائی کے بعد ہیپاٹائٹس کی مرض میں مبتلا ہونے سے وفات کرگئے ہیں آج بنوں  کے علاقہ ڈومیل میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ 💔
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨جنہوں نے زندگی میں کسی کو AB پوزیٹو خون تک نہیں دیا وہ اپنے نام پر ہسپتال کے نام منسوب کر رہی ہیں تیری اوقات حثیت کیا دو ٹکے کی مکار جاہل سرجری کروانی والی مائی تم کیا کر سکتی ہو مجھ پر کیس کر سکتی ہو کر لو مگر اپنے اوقات میں رہو مکار مبشر نیم لقمان حکیم نے نانی کی ۔۔

Hania Batool (@haniabatool9) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن جن کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں.

U D Khan (@umer_diaz) 's Twitter Profile Photo

پختونخواء سینٹ امیدواروں کی لسٹ جاری۔ ورکرز کی جیت ۔ الحمداللہ 🔥✌

پختونخواء سینٹ امیدواروں کی لسٹ جاری۔

ورکرز کی جیت  ۔ الحمداللہ 🔥✌
سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🚨 آج کی پرموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں ik لکھیں ۔ کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔۔

پرموشن 🚨
آج کی پرموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں ik لکھیں ۔

کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔۔
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی دیر بعد 10 پروموشن لسٹیں بناوں گا جن دوستوں کی پروموشن پیچھے ہفتے نہیں ہو سکی صرف وہی اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. شکریہ