
Umer Ahmed Khan
@umerahmadkhan
Trainee-Solicitor (England and Wales) LLM-LPC(BPP Law School) ,LLB & Bsc Business (@UoLondon) Advocate High Court (Pakistan). Proud son of @Asrarkhanpp112
ID: 95230861
07-12-2009 16:23:21
8,8K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following

28 May 1998 یوم تکبیر پاکستان نا قابل تسخیر شکریہ قائد محترم نواز شریف۔ #Youm_e_Takbeer Maryam Nawaz Sharif marriami Umer Ahmed Khan Hashim Khan 𝕏 @hassankhanPP19

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 112 بیرسٹر عمر اسرار خان کے ڈیرہ پر 28 مئی یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں چیرمینز ، وائس چیئرمینز ، کونسلرز ، لیگی عہدیداروں سمیت معززین علاقہ و مسلم لیگی ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ Maryam Nawaz Sharif Umer Ahmed Khan


ہم محترمہ حنا ارشد وڑائچ کو شاندار جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ محترمہ حنا ارشد وڑائچ کی جیت بلاشبہ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی پنجاب میں بہترین خدمت کا صلہ ہے۔ Maryam Nawaz Sharif Umer Ahmed Khan #PP52SherKa #PMLN #Sher



ہم قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کے جان نثار ساتھی اور مسلم لیگ (ن) کے قیمتی اثاثہ عباس آفریدی صاحب کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کرتے ہیں۔ ایسے لوگ بہت کم ملتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اُن کی اگلی منزلیں آسان فرمائے Nawaz Sharif



وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن “ستھرا پنجاب، خوشحال پاکستان” کے تحت! امیدوار PP-112 بیرسٹر عمر اسرار خان کی FWMC و کیئر کمپنی کے ساتھ عیدالاضحیٰ پر ویسٹ بیگز کی تقسیم، صفائی و آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ۔ #ستھرا_پنجاب #Eid2025 #PP112 Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif





“A progressive and people-centric Punjab Budget 2025! 💼✨ CM Maryam Nawaz Sharif’s vision shines through — from education to health, infrastructure to social welfare, it’s a roadmap for real change. Proud moment for Punjab! 👏🇵🇰 #PunjabBudget2025 #progresswithpurpose


#PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ Maryam Nawaz Sharif Zeeshan Malik Nawaz Sharif

اسرار احمد خان صاحب کے بعد حلقے میں نئے امیدوار کون؟عمراسرارخان نے واضح کر دیا #podcastwithsardaraminjatoi #Season2 #bravebroadcastingcompany #sardaraminjatoi #umerahmadkhan Umer Ahmed Khan

سابق سینیٹر فاروق احمد خان کے گھر پُرتکلف عشائیے کا اہتمام۔امیدوار PP-112 بیرسٹر عمر اسرار خان، وفاقی وزیر داخلہ طلال چوہدری، میاں عرفان منان، علی گوہر بلوچ، حسن رشید خان، عثمان خان، میاں فاروق،میاں عبدالمنان، راجہ دانیال، میاں قاسم فاروق سمیت معزز شخصیات کی شرکت۔ Umer Ahmed Khan




سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کے کزن اور چوہدری عابد شیر علی کے ماموں جان کی نمازِ جنازہ میں امیدوار PP-112 بیرسٹر عمر اسرار خان، راجہ دانیال، پارٹی قائدین اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت۔ Maryam Nawaz Sharif Umer Ahmed Khan
