
Umer
@umerr09
#pti mera junoon ♥️
ID: 1510667957621432330
03-04-2022 17:18:33
8,8K Tweet
274 Followers
313 Following


ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی بقاء ممکن ہی نہیں ہے۔. . عمران خان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر دیا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں ۔#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔۔ عمران خان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔۔۔ عمران خان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


میرے پاکستانیوں ہم اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر خاموش نہیں رہیں گے جب حق کا ساتھ دینے کا وقت ہو تو پیچھے ہٹنا جرم ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


یہ شور ہے انقلاب کا، یہ عزم ہے جواب کا تخت کانپنے لگا ہے، ذکر ہے حساب کا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power





نکلے گی جب گلیوں میں، یہ بیدار قوم سب جھک جائیں گے سروں سے تاج، بکھرے گا غرور شب #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power



لبوں پہ نعرۂ حق، ہاتھوں میں علم ہوگا ظالم کا ہر محل، مٹی میں دفن ہوگا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


چپ رہنے کا وقت گیا، اب صدا بلند ہے عوام میدان میں ہے، اور حاکم کا دل بند ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


تاریخ گواہ بنے گی، جب بغاوت بولے گی عوام کے ہاتھوں سے تخت و تاج ڈولے گی #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


The silence is broken. The people are rising. No throne is safe now. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


When the nation awakens, the corrupt rulers tremble. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


Streets will roar, and injustice will fall. The people are unstoppable. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


The time for fear is over — now is the time for action! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


یہ خون جانوروں کا نہیں بلکہ پاکستانی شہریوں کا ہے اور یہ خون آج وادی تیراہ میں بہایا گیا ہے 💔 Team Pakistan Power #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ M Hafeez Tanoli Shumaila Mubeen official 🇵🇰 Shazi804 Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ M.tayyab Shah Rubab PTI Zubida Andleeb Dr. Sadaf 🌍 𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
