Mrs Mumtaz (@ummewalleed) 's Twitter Profile
Mrs Mumtaz

@ummewalleed

Political Activist/PmlN

ID: 1566043813231185922

calendar_today03-09-2022 12:42:42

4,4K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کردی۔ پاکستان فضائیہ کے کسی طیارے اور کسی پائلٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ہمارے تمام شاہین بالکل صحیح سلامت ہیں

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی آرمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر نے "آپریشن بنیان مرصوص"نام کیوں رکھا آپ ڈاکٹر اسرار صاحب کی زبانی سنیں گے تو آپ کا جذبہ ایمانی تازہ ہو جائے گا۔ (اسد آر چوہدری)

اویس گھمن (@chawaisghumman) 's Twitter Profile Photo

نہ ویرے، اللہ تینوں حیاتی دے اللہ تیری ماں نوان حیاتی دے اور توں غازی بن کے آویں

ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

ہم ڈالیں ہاتھ ستاروں پر ہم رقص کریں تلواروں پر امن کی ٹھنڈی شبنم ہم سے جنگ میں کڑی کمان ہم اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔ وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔ نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔

Mrs Mumtaz (@ummewalleed) 's Twitter Profile Photo

جنگ جیتنے کی خوشیاں بحیثیتِ قوم ہم ضرورت سے کچھ زیادہ ہی مناتے جا رہے ہیں اگرچہ یہ ہمارا حق بھی ہے لیکن نہیں بھولنا چاہیے کہ دشمن اور اسکے سہولت کاروں کو یہ شکست کس حد تک ناگوار گزر رہی ہے سو ہمیں بھی ہر لمحہ ہر وقت کیلۓ تیار رہنا چاہیے ﷲ عزوجل کی رحمت اور مدد کی پکار بھی فرض ہے

Mrs Mumtaz (@ummewalleed) 's Twitter Profile Photo

ثمینہ قاسم صابہ کے چلے جانے کا سن کر دل بہت رنجیدہ ہے 🤲شائد اسی لۓ کہتے ہیں کہ زندگی موت کی امانت ہوتی ہے کبھی کبھی مرحومہ سے غیر سیاسی بات چیت بھی رہتی تھی نہایت شائستگی سے بات کا جواب دینا جانتی تھیں ﷲعزوجل مرحومہ کی اگلی منزلیں اسان کریں امین ثم آمین

Mrs Mumtaz (@ummewalleed) 's Twitter Profile Photo

ایران میں اسرائیل کے ایجنٹ یا غدار وطن اسمعیل فکری کو عدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دیدی گئی اس پر حساس اطلاعات دشمن تک پہنچانے کے ثبوت تھے ایران نے فی الحال مذاکرات سے بھی انکار کردیا ہے ﷲعزوجل مسلمانوں کو فتح و نصرت سے ہمکنار کرے آمین ثم آمین

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

ہر سیاسی پارٹی کے کارکن کو سیاست رواداری برداشت قربانی اخلاقیات خواجہ سعد رفیق صاحب سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو اسے خواجہ سعد رفیق کا یہ کلپ ضرور سننا چاہیے۔ Khawaja Saad Rafique Pervaiz Sandhila

Mrs Mumtaz (@ummewalleed) 's Twitter Profile Photo

جن احباب کی لسٹ ملی ہے سبکو فاو بھی کردیا ہے اور فالو بیک بھیج دیا ہے ری پوسٹ بھی کر دیا ہے فالو کرنیواں کا بہت شکریہ اگر کچھ رہ گۓ ہیں تو پلیز مینشن کریں

Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🚨 آج کی پرموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں اپنی اکاؤنٹ ای ڈی لگھ دیں۔ آج 5 پروموشن لسٹ بنائوں گی جس میں 100 ممبر کو پروموٹ کروں گی انشاء اللہ ۔ 👇 ری ٹویٹ ضرور کریں میں ان لوگوں کو پروموشن لسٹ میں شامل کروں گی جو اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں گے انشاء اللہ۔

پرموشن 🚨

آج کی پرموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں اپنی اکاؤنٹ ای ڈی لگھ دیں۔

آج 5 پروموشن لسٹ بنائوں گی جس میں 100 ممبر کو پروموٹ کروں گی انشاء اللہ ۔

👇

ری ٹویٹ ضرور کریں میں ان لوگوں کو پروموشن لسٹ میں شامل کروں گی جو اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں گے انشاء اللہ۔
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

وڈیو ضرور دیکھیں اخر تک کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا اور اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازئیے گا

Ayaañ (بٹ) (@civilsupermacy_) 's Twitter Profile Photo

یہ دوسری شادی کی رٹ لگانے والے مرد کسی طلاق یافتہ یا بیوہ سے شادی کیوں نہیں کرتے ان بےشرموں کو دوسری شادی کے لیے بھی 20-22سال کی لڑکی ہی کیوں چاہیے