𝙃 𝙐 𝙉 𝙏 𝙀 𝙍 (@uolc0) 's Twitter Profile
𝙃 𝙐 𝙉 𝙏 𝙀 𝙍

@uolc0

𝙒𝙄𝙇𝘿 𝘽𝙊𝘼𝙍 & 𝘽𝙄𝙂 𝙂𝘼𝙈𝙀 𝙃𝙐𝙉𝙏𝙀𝙍

ID: 1515016887629127680

linkhttp://www.mental.madness.com.pk calendar_today15-04-2022 17:19:47

6,6K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

رچرڈ گرینل ⁦Richard Grenell⁩ نے ٹویٹر اکاؤنٹ اصلی جعلی کی بحث ہی ختم کردی خود TV پر آکر کہہ دیا FREE IMRAN KAHAN ، اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ بائڈن انتظامیہ کو بھی بے عزت کردیا کہ اس نے فوجی عدالتوں پر بہت کمزور ردعمل دیا ⁦Imran Khan⁩ ⁦PTI

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

ایئر کموڈور سجاد حیدر نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں کمال مہارت سے دشمن کو شکست دی، جس کے باعث آپ کو 'Savior of Lahore' کے لقب سے یاد کیا جاتا رہا ۔ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ایک توانا آواز تھے اور عمران خان کی ہر آواز پر اِس بُڑھاپے میں بھی لبیک کہتے تھے۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ مخالف عالم دین مفتی منیر شاکر کا قتل کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں میں یہ تیسری ایسی شہادت ہے۔

اسٹیبلشمنٹ  مخالف  عالم  دین  مفتی  منیر  شاکر  کا  قتل  کوئی  پہلا  واقعہ  نہیں  ہے۔  گزشتہ  چند  ہفتوں  میں  یہ  تیسری  ایسی  شہادت  ہے۔
Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

محسنان پاکستان کےساتھ کیا سلوک ہوتا ہے یہ ہم سب جانتے ہر جانتےبوجھتےہم بےحسی کی ردا اوڑھے خاموشی کو اپنی ڈھال سمجھ کے کنارے پر رہ کے انھیں لہروں کے حوالے کردیتے ہیں یہ احساس کئے بغیر کہ زہریلا پانی ہمیں بھی ڈبودے گا ایک دن #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂ (@khushe__) 's Twitter Profile Photo

مرزائی کیسےمسلمان ہیں جبکہ انکا کلمہ ہی تبدیل اسلام کی بنیاد ہی کلمہ پر ہےاور رہی بات قبرکی،تو قبرمیں نبیﷺکےبارےمیں سوال ہوگاناکہ مرزا کےبارے میں؟ ایسانہ ہوقیامت مرزائی تمہیں پہچاننے سےبھی انکارکردے اسوقت کیا کرو گے ابھی بھی وقت ہے یہ سن کرہی عقل سےکام لیں مسلمان ہو جائیں

مرزائی کیسےمسلمان ہیں جبکہ انکا کلمہ ہی تبدیل اسلام کی بنیاد ہی کلمہ پر ہےاور رہی بات قبرکی،تو قبرمیں نبیﷺکےبارےمیں سوال ہوگاناکہ مرزا کےبارے میں؟
ایسانہ ہوقیامت مرزائی تمہیں پہچاننے سےبھی انکارکردے اسوقت کیا کرو گے
ابھی بھی وقت ہے یہ سن کرہی عقل سےکام لیں 
مسلمان ہو جائیں
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو کھلے عام پاکستان کا نام لے رہا ہے اور سب کہہ رہے تھے کہ وہ پاکستان کا نام لینے کی ہمت نہیں کرسکتا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حکومت نے جو مذمت کی ہے وہ اپنے لوگوں کو دکھانے کیلئے امریکہ کی مرضی سے کی ہے جبکہ وہ ایران پر حملے کیلئے امریکہ کے ساتھ متفق تھے رجیم ننگی ہو گئی