🇵🇰عباس عباسیTeamiPain🇵🇰 (@uroojrani3) 's Twitter Profile
🇵🇰عباس عباسیTeamiPain🇵🇰

@uroojrani3

Allah alhaq hai or Hazret Muhammad peace be upon him is the last messenger of Allah

ID: 1552708418061811713

calendar_today28-07-2022 17:32:52

103,103K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

⛔️عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان میں شروع ہونی والی تحریک میں حصہ لیں گے، عمران خان کو بتا دیا گیا ہے

⛔️عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان میں شروع ہونی والی تحریک میں حصہ لیں گے، عمران خان کو بتا دیا گیا ہے
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا فیصلہ عمران خان کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے لیکن دوسری طرف پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ اپنے قائد کیلئے وہ کچھ نہیں کرسکے اور اب بچوں کو میدان میں آنا پڑ رہا ہے

Adeel Raja (@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹ پڑھ کر اک چیز کا اندازہ ہوا، ایسا بہادر آدمی پاکستان میں کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔ عمران خان صرف ایک ہے!

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ قاسم اور سلیمان خان کو گرفتار کرتے ہیں تو یہ نقصان انہی کا ہے جو اس نظام کو چلا رہے ہیں خان صاحب کے بیٹے اپنے والد کے حقوق کے لیے بولنا چاہتے ہیں یہ ان کا حق ہے سلیمان اکرم راجہ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"کل کو اگر ن لیگ کو حکومت سے نکالا جاتا ہے تو جز وقتی تحقیقاتی صحافیوں کا ٹولہ 'سول سپریمیسی' کے لیے علمِ جہاد بلند کرے گا۔ مگر ان کی سول سپریمیسی دراصل ن لیگ کی حکومت کا نام ہے۔ اگر ن لیگ حکومت میں نہ ہو، تو یہ مرنے والے ہو جاتے ہیں۔ ان کی چاؤں چاؤں نہیں رکتی — دن رات چاؤں

"کل کو اگر ن لیگ کو حکومت سے  نکالا جاتا ہے تو جز وقتی تحقیقاتی صحافیوں کا ٹولہ 'سول سپریمیسی' کے لیے  علمِ جہاد بلند کرے گا۔ مگر ان کی سول سپریمیسی دراصل ن لیگ کی حکومت کا  نام ہے۔ اگر ن لیگ حکومت میں نہ ہو، تو یہ مرنے والے ہو جاتے ہیں۔ ان کی  چاؤں چاؤں نہیں رکتی — دن رات چاؤں
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے بہت ساروں نے جیلیں برداشت کی ہیں اور ہم جیل کی تکلیف جانتے ہیں تو سوچیں اس لیڈر کا جو 700 دنوں سے اس ڈہتھ سیل میں قید ہے، جو بھی ٹکٹ ہولڈر یا عہدے دار فعال نہیں اسے ہٹنا ہوگا، عالیہ حمزہ ملک #پبلک_انٹرسٹ_عمران_خان

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان وہی ہیں جو ہمیشہ سے تھے۔ ہاں چند لوگوں نے حوس اقتدار میں عزتیں بیچنے اور اصول توڑنے کا فیصلہ کیا۔

Maj (R) Latasob Satti (@rlatasob) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے بہت لوگوں نے جیلیں برداشت کی ہیں اور ہم جیل کی تکلیف جانتے ہیں تو سوچیں اس لیڈر کا جو 700 دنوں سے اس ڈیتھ سیل میں قید ہے، جو بھی ٹکٹ ہولڈر یا عہدے دار فعال نہیں اسے ہٹنا ہوگا.عالیہ حمزہ ملک Aliya Hamza Malik PTI

Khaleej Mag (@khaleejmag) 's Twitter Profile Photo

Advisor to the Prime Minister Rana Sanaullah has threatened that if the sons of the founder of the PTI Imran Khan come to Pakistan and join the movement, they will be arrested.

Advisor to the Prime Minister Rana Sanaullah has threatened that if the sons of the founder of the PTI Imran Khan come to Pakistan and join the movement, they will be arrested.
Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

سُن لو قاسم اور سلیمان دھوکہ نہیں دیں گے۔ قاسم اور سلیمان کے اعلان کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے بیانات سے لگتا ہے کہ بہت پریشان ہیں۔ پاکستان کے جس ایئرپورٹ پر اُتریں گے عوام کا سمندر ہوگا۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مسلسل تین دن سے ٹاپ ٹرینڈ، اسے کہتے ہیں عمران خان کی سوشل میڈیا 🔥 #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

مسلسل تین دن سے ٹاپ ٹرینڈ، اسے کہتے ہیں عمران خان کی سوشل میڈیا 🔥
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI (@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 صبح اٹھ کر نہار منہ 2 گلاس پانی پیئں اس سے آپ کے گردے صحت مند رہیں گے کیا پتہ اگلے مہینے آپ کو بجلی کا بل ادا کرنے کے لئے گردے بیچنا پڑیں

<a href="/JimmyVirkk/">Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰</a> صبح اٹھ کر نہار منہ 2 گلاس پانی پیئں اس سے آپ کے گردے صحت مند رہیں گے کیا پتہ اگلے مہینے آپ کو بجلی کا بل ادا کرنے کے لئے گردے بیچنا پڑیں
Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

کل اڈیالہ جیل کے باہر عوام کا جم غفیر موجود ہوگا۔۔۔۔ کل اڈیالہ جیل کے باہر سب سے زیادہ لوگ موجود ہوں گے۔۔۔۔

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بریکنگ نیوز سرعام بدنام۔۔ اقرار الحسن کے دو بیویوں کا ایک ساتھ ہی طلاق کی خبریں ا رہی ہیں-- دونوں بیویوں کا کہنا ہے کہ ہمیں حرام کی کمائی کھلا رہے ہیں