Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile
Uzair Baig

@uzair_baig333

بات پکڑ کر انسان نہیں چھوڑے جاتے👾🫀2024-05-7

ID: 1273930425157783552

linkhttps://ngl.link/uzair_baig3331 calendar_today19-06-2020 10:48:10

25,25K Tweet

1,1K Followers

179 Following

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

تڑپاؤگے۔۔۔۔تڑپا لو ہم تڑپ تڑپ کر بھی تمہارے گیت گائے گیں ٹھکراوگے۔۔۔۔۔ٹھکرالو ہم ٹھوکر کھا کر بھی تمہارے درپے آئے گیں🎧❤️ #Baig

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹھے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا وہ اس ہڈی کی اس میں اکٹھے بیٹھتے ہوتے ہیں💫

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

چیخ کر مت بتایے کے آپ موجود ہیں آپکو چاہنے والے آپکو اندھیرے میں بھی ڈھونڈھ لیں گیں🌸

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

سب رَفتگاں کو بھولنے آۓ میرے پاس ہم سے کسی کو پہلی محبت نہ ہوئ❤️‍🩹

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جو ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف میرا ہے۔ دراصل یہ دنیا ایک خواب ہے اور یہ خواب ہی رہ جائے گا۔ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، وقت بیت جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں!❤️‍🩹 #خیالِ_یار

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے. کچھ لوگ آپکی کہانی جانے بغیر آپ کا فیصلہ کرینگے. کچھ آپکے عمل کو غلط سمجھیں گے یا آپکے بارے میں جھوٹی باتیں پھیلائیں گے۔ ان کی رائے آپکا مسئلہ نہیں وہ آپکی جگہ نہیں چلتے وہ آپکا دل نہیں جانتے❤️‍🩹 #اردو_زبان

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

سکون کوئی تحفہ نہیں جو دوسروں سے ملے, یہ ایک فیصلہ ہے جو ہمیں ہر روز اپنے دل میں کرنا پڑتا ہے. وہ دروازے بند کر دو جو زہریلے پن کی ہوائیں اندر لاتے ہیں .. اور وہ کھڑکیاں کھول دو جہاں سے روشنی ، محبت اور امید داخل ہو❤️‍🩹 #اردو_زبان

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..لہٰذا خود پر اعتماد کرنا سیکھیں.❤️‍🩹 #اردو_زبان

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں ❤️‍🩹

Uzair Baig (@uzair_baig333) 's Twitter Profile Photo

جب آپ پیدا ہوئے تھے سب نے آپ سے محبت کی تھی, جب آپ مر جائیں گے سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے, درمیانی مُدت میں پیار کا نظام آپ نے خود چلانا ہے❤️‍🩹 #اردو_زبان