Dr Varisha Sheikh (@varisha777) 's Twitter Profile
Dr Varisha Sheikh

@varisha777

give respect take respect

ID: 1440688114419208195

calendar_today22-09-2021 14:43:20

489 Tweet

818 Followers

778 Following

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

اسکول میں بچوں کو کم سے کم 1 سے100 تک اردو میں گنتی ضرور کروانی چاہیے نئی نسل کو بتانا پڑتا ہے کہ انھتر یعنی 89 ہوتا ہے

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

فلاسفر بننے کیلئے پڑھا لکھا ہونا ضروری نہیں، بس آدمی بیوی یا محبوبہ کا ستایا ہوا ہونا چاہئیے۔۔۔۔۔🗿🚶

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

اج ایک بابے کی کیتھیٹر نکال رہا تھا کہنے لگے بیٹا اگر کچھ پڑھ لیتے تو یہ کام نہیں کرنا پڑتا

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

اور اُس کی یاد میں اس قدر کھویا ہوں آنسوں نہیں آرہے تھے پیاز کاٹ کے رویا ہوں 😣😢😓😣😪😴😣😓😣😁😁😁

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

پہلے سوچتا تھا شادی شدہ مرد اتنے پریشان کیوں ہوتے ہیں اب پتہ چلا کیوں ہوتے ہیں😩🚶

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

جب بہن کے بچے آپ کو بہت زیادہ تنگ کر رہے ہوں اور آپ کو معلوم ہو اُن کو کچھ کہہ دیا تو لڑائی ہو سکتی ہے تو بچوں کو کچھ کہنے کی بجائے بچوں کی آپس میں لڑائی کروا کے بچوں کو اُن کی ہی امی سے مار پڑوانے کا ہی الگ لیول ہے😎😴😪😁😁😁😎😎😎

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

کہتی تھی میں آپ سے نہیں مل سکتی میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا آج پتا چلا ضمیر اُس کے شوہر کا نام تھا 🥺

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

سنو تمہاری سہیلی نے اُسے بھی چونا لگا دیا جو میرا دوست ٹینکی ہلا کے بتا دیتا تھا کے بائیک کہا تک جائے گی 😴😓😣😪😣😴😓😣😁😁😁

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

ریلیشن شپ پوسٹیں اتنی ہی لگایا کرو جتنی "بریک اپ" کے بعد آسانی سے ڈیلیٹ ہو سکیں 😒

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

جیلسی وہ چیز ہے ، جو آپکو محبوب کی پوسٹ پر۔۔ 500 کمنٹ پڑھنے پر مجبور کردیتی ہے۔۔😁

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

میں ساری رات فون چلاتا ہوں تاکہ گھر میں چوری نہ ہو جائے پھر بھی گھر والے مجھے غیر ذمہ دار کہتے ہیں😣😓😢😓😪😣😴😣😢😣😓😢😁😁😁

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

انسان کے چہرے پر سب سے ذیادہ معصومیت دکاندار کو پھٹا ہوا نوٹ دیتے وقت ہوتی ہے..😌

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

اگر طلاق دینے کا حق عورت کو ہوتا تو یہ مرد لوگوں کی جیسی حرکتیں ہیں نا ہر پانچ منٹ بعد طلاق لے کر واپس گھر آئے ہوتے 🙂👍

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

ہائے کاش اپ میری انشٹا اکاؤنٹ میں ایڈ ہوتی میں اپکو اپکی جیسی پیاری پیاری reels بھیجا کرتا۔ 🥹

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

وہ تم نے سنا نہیں اے وہ کیا کہتے ہے پشتو میں ہاں ہم تمھارا جاناں ہے اور تم ہمارا لیلئ

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

جتنا شور گدھے کھانے پر مچایا گیا اگر اتنا ہی گدھے مسلط ہونے پر مچایا ہوتا تو آج حالات کچھ اور ہوتے ۔