VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸

@vishalpalyani87

Senior Vice President PML-N Minorty Wing Sindh Member General Council #Shehbazism

ID: 1719286183547789312

calendar_today31-10-2023 09:32:41

76,76K Tweet

1,1K Followers

892 Following

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب، زرتاج گل اور شبلی فراز سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔

Kheeal Das Kohistani MNA (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب میں جمعہ کو سر قلم کئے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں جمعرات کو انتشاریوں کی گردن سے سریا نکالا جاتا ہے۔ جمعرات مبارک ہو ! 😊

سعودی عرب میں جمعہ کو سر قلم کئے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں جمعرات کو انتشاریوں کی گردن سے سریا نکالا جاتا ہے۔ 
جمعرات مبارک ہو ! 😊
میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پاکستان سے فتنہ ختم ہونے پر سعودی سفیر میاں صاحب کو مبارکباد دینے جاتی امرا پہنچ گئے

بریکنگ نیوز 🚨 
پاکستان سے فتنہ ختم ہونے پر سعودی سفیر میاں صاحب کو مبارکباد دینے جاتی امرا پہنچ گئے
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کا یہ فیصلہ قانون شکنی کے مرتکب عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کی ایک مضبوط مثال ہے۔

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

ایک ادھر میوزک والا سؤرتھیا ہوتا تھا آج کہاں غائب ہے۔ جو بات بات پر کہتا تھا کہ "میوزک" میوزک "کہتا تھا آج پوچھنا تھا کہ کونسا میوزک چلانا ہے! 😂

ایک ادھر میوزک والا سؤرتھیا ہوتا تھا آج کہاں غائب ہے۔
جو بات بات پر کہتا تھا کہ "میوزک" میوزک "کہتا تھا آج پوچھنا تھا کہ کونسا میوزک چلانا ہے!
😂
Kheeal Das Kohistani MNA (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

The Ambassador of the Kingdom of Saudi Arabia called on President of PML-N Muhammad Nawaz Sharif and Chief Minister Punjab Maryam Nawaz.

The Ambassador of the Kingdom of Saudi Arabia called on President of PML-N Muhammad Nawaz Sharif and Chief Minister Punjab Maryam Nawaz.
جیدار بُڈھا پٹواری ®©™ (@realshaikhrehan) 's Twitter Profile Photo

”نیا پاکستان” تو نہ بنا سکے، پر نیا ریکارڈ ضرور بنا دیا ایک جماعت، درجنوں مجرم، سیکڑوں جھوٹ، اور عبرت کی تاریخ!

”نیا پاکستان” تو نہ بنا سکے، پر نیا ریکارڈ ضرور بنا دیا
ایک جماعت، درجنوں مجرم، سیکڑوں جھوٹ، اور عبرت کی تاریخ!
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا عمران نیازی کو باہر نکالنے کی بجائے خود جیل جانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا عمران نیازی کو باہر نکالنے کی بجائے خود جیل جانے کا فیصلہ
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اپنے جماعت کے اندر چھپے شرپسند کو پہنچاتا تھا اور جانتا تھا وہ کون سے عناصر تھے جنہوں نے 9 مئی کو ریاست پر حملہ کیا

VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں ملوث 108سرکردہ عمرانی دہشتگردوں کو 10,10 سال کی سزا سنادی۔

Raja Ansari® (@rajaansari) 's Twitter Profile Photo

Today’s meeting of Quaid Muhammad Nawaz Sharif & CM Punjab Maryam Nawaz Sharif with the Saudi Ambassador reflects the enduring brotherhood between Pakistan and Saudi Arabia. Under their leadership, our historic ties grow stronger—in diplomacy, development & unity of the Muslim Ummah.

Today’s meeting of Quaid Muhammad Nawaz Sharif &amp; CM Punjab <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> with the Saudi Ambassador reflects the enduring brotherhood between Pakistan and Saudi Arabia.

Under their leadership, our historic ties grow stronger—in diplomacy, development &amp; unity of the Muslim Ummah.
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹی پی کی ہمدرد جماعت کا وزیر اعلیٰ گنڈا پور یوتھیوں کو مزید بیوقوف بنانے کیلئے دہشت گردوں کیخلاف بیان بازی کر رہا ہے