
Waqar Cheema Adv
@wac_cheema
Life is beautiful but present situation of pakistan, makes our lifes complicated and tuff..........
ID: 2197443691
16-11-2013 09:40:54
637 Tweet
99 Followers
421 Following




چیمہ صاحب 2 سوال پلیز 1۔ یہ بتائیں یہ سروے کب ہوا اور کیسے ہوا کے آپ نے خود ہی اندازہ لگا لیا ؟ 2۔ اور مجھے یہ بھی بتا دیں آپ نے صحافت کہا سے کی ؟ اور مطلب صحافت دلالی کو ہی کہتے ہیں ؟ یا کوئی اسکا اور بھی مقصد ہے ؟ اور کبھی آپ نے کوئی شرم یا ندامت محسوس کی ہو Umar Cheema





youtu.be/aEd10vmYVVU?si… Shiekh Rasheed Shiekh Rasheed

پوری صحافی برادری میں سے صرف اور صرف حامد میر صاحب نے ہی غیرت شرم اور بہادری سے کام لیا ہے باقی تو بے غیرت ستو پی کے سوئے ہوئے ہیں 🖐️ Hamid Mir حامد میر



بے شک آپ پاکستان کی شان اور قوم کی پہچان ہیں 🌹 Imran Khan



فیصل آباد میں 100 سے زیادہ ٹیکسٹائل کارخانے بند ہزاروں مزدور بے روزگار جبکہ جناب ذمہ داری لینے کی بجائے قرآنی آیات سنا کے لوگوں کو اپنے سے متاثر کرنے کے چکر میں ہیں 🤔 Siasat.pk Hamid Mir حامد میر Imran Khan Imran Khan Tehreek-e-Insaf

یہ قائداعظم کا پاکستان ہرگز نہیں 🙏 Hamid Mir حامد میر PTI Capital Talk PMLN PPP



خیبرپختونخوا میں اگلے 24 گھنٹوں کے اندر اندر گورنر راج لگانے کی تقریبا مکمل تیاری کرلی ہے 🤔 Hamid Mir حامد میر Imran Khan Siasat.pk Imran Khan PPP Nawaz Sharif PMLN PTI Tehreek-e-Insaf
