
Wahab Wazir
@wahabdik
Student.
ID: 1741127818237390848
30-12-2023 16:03:26
635 Tweet
230 Followers
273 Following




میرے گھر پر پولیس نفری لے کر چھاپے مار رہی ہے میں نا دہشت گرد ہو نا قاتل البتہ میرے بھائی کو دو مہینے پہلے قتل کیا گیا ہے اس وقت میرے گھر پر بھاری نفری پولیس کی موجود ہے Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan یہ تحریک انصاف کی حکومت ہے ؟

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی












آج پاکستان میں نہ تو کوئی آئین ہے نہ قانون ہے اور نہ ہی کوئی عدالتی نظام ہے ۔ہم نے دیکھا کہ جن ججز میں فوج کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت تھی ان ججز کو آج سزائیں دی جارہی ہیں ۔ ایمان مزاری Imaan Zainab Mazari-Hazir
