
🎀 𝒲𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒥𝒶𝓃 𝑀𝒶𝓈𝒽𝓌𝒶𝓃𝑒 🎀
@wahid5i
😘یونہی تو نہیں......جلتا زمانہ ہم سے__ �ہم انداز ہی زمانے سے الگ رکھتے ہیں�
ID: 1281372953557508096
09-07-2020 23:42:05
229,229K Tweet
9,9K Followers
11,11K Following






السلام علیکم۔۔۔۔ سسلی، اٹلی کے ساحلوں سے تمام اہل وطن کو صبح بخیر۔۔۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کی تازہ ترین صورتحال۔۔ غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla





facebook.com/share/r/14FRSL… بحر روم میں ہماری کشتی کا انجن خراب ہو گیا ہے اور جی پی آر ایس بھی صحیح کام نہیں کررہا سمندری مد و جزر کے باعث بعض ساتھیوں کی طبیعت بھی خراب ہے لیکن ساتھیوں کے عزائم بلند ہیں ان شاء اللہ ایمرجینسی /ریسکیو بوٹ سے رابطہ ہو گیا ہے اللہ کریم فضل فرمائیں گے







