
Vaciha Zafer
@wajizafar
you are the best thing that ever happened to me.
ID: 1590314938832142338
09-11-2022 12:07:12
61,61K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following


ہم کل بھی کپتان کے نظرئیے پر قائم تھے اور آج بھی انکے نظریے پر قائم ہیں جب تک ہم اپنے ہردلعزیز رہنما کو رہا نہیں کروا لیتے اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے Imran Khan Force #FreeIKMovement



اگر آج آپ نے کپتان کا ساتھ نہ دیا تو آنے والی نسلیں آپ کو کبھی معاف نہیں کریں گی کیونکہ کپتان کی رہائی پاکستان اور ہماری آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل سے جڑی ہے Imran Khan Force #FreeIKMovement


عوام پوری طرح جاگ رہی، ہم کسی کا جھوٹ فراڈ اور غداری نہیں چلنے دیں گے Imran Khan Force #FreeIKMovement


جب تک کپتان کی رہائی نہیں ہو جاتی اس وقت تک ہم آواز بلند کرتے رہیں گے Imran Khan Force #FreeIKMovement


کپتان ہم سب کے دل میں بستے ہیں ہم کسی صورت انہیں نظر انداز نہیں کر سکتے اور نہ بھول سکتے ہیں Imran Khan Force #FreeIKMovement


ہم کپتان کو رہا کروا کر رہیں گے اور ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا Imran Khan Force #FreeIKMovement


فوری طور پر کپتان کو رہا کرو ہم کسی کی غلامی تسلیم نہیں کریں گے Imran Khan Force #FreeIKMovement


یہ انصاف کی جنگ ہم ہی جیتیں گے ان غداروں اور مافیا کو کسی صورت جیتنے نہیں دیا جائے گا Imran Khan Force #FreeIKMovement


کیا ایسا ممکن ہے کہ کپتان کی کال ہو اور ہم خاموش رہیں ؟ بلکل نہیں ساری قوم کپتان کے ساتھ کھڑی ہے Imran Khan Force #FreeIKMovement


کپتان کا ساتھ دینا ہمارے اوپر فرض ہے ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے Imran Khan Force #FreeIKMovement


جس جس کا ضمیر زندہ ہے وہ کپتان کے ساتھ کھڑا ہے اور یہ مفاد پرست ٹولہ ناکام ہو گا ان شا ء اللہ Imran Khan Force #FreeIKMovement


غلامی کی زنجیریں عوام پہلے ہی توڑ چکی ہے اب سڑکوں پر نکلنے کا وقت آچکا ہے اور کپتان کو رہا کروائے بغیر ہم واپس نہیں ہونگے Imran Khan Force #FreeIKMovement


مجھے نہیں پتا میری زندگی کتنی ہے لیکن جب تک سانس چل رہی ہے اس وقت تک عمران خان کا ساتھ دونگا ان شا ء اللہ تعالیٰ Imran Khan Force #FreeIKMovement


اس وقت ساری قوم کی امیدیں صرف کپتان سے وابستہ ہیں کیونکہ ملک میں اور کوئی دوسرا محب وطن لیڈر ہے ہی نہیں جو پاکستان کو سنبھال سکے Imran Khan Force #FreeIKMovement


کپتان کو رہا کرو ہم نہ ڈریں گے اور نہ ہی جھکیں گے اپنے مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے Imran Khan Force #FreeIKMovement


کپتان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا Imran Khan Force #FreeIKMovement



باتیں کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے اور نہ عوام کسی کی باتوں میں آئے گی اگر آپ عمران خان کے ساتھ سینسیر ہیں تو گھروں سے باہر نکلیں Imran Khan Force #FreeIKMovement
