Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile
Waqas Amjad ( محترم )

@waqas_amjaad

ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsed

ID: 2985881041

calendar_today16-01-2015 15:50:16

146,146K Tweet

0 Followers

0 Following

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ملتان کے نواحی علاقوں میں پانی پہچانے کی زمہ دار ٹیم صبح سویرے سے کام میں لگی ہوئ ہے۔۔ اس طرح ہی تین ٹیمیں مختلف علاقوں میں پانی پہنچا رہی ہیں دن میں دو دو بار۔۔۔

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ۔۔۔ ملتان علاقے میں تیسرا دن۔۔ صبح سویرے درخانہ 17 D میں پانی پہنچایا جارہا ہے۔۔ یہ قریباً 800 لیٹر پانی ہے۔۔ یہ دو پھیرے لگائے گا اج۔۔

بسم اللہ۔۔۔ ملتان علاقے میں تیسرا دن۔۔ صبح سویرے درخانہ 17 D میں پانی پہنچایا جارہا ہے۔۔
یہ قریباً 800 لیٹر پانی ہے۔۔ یہ دو پھیرے لگائے گا اج۔۔
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ملتان درخانہ 17 D کا علاقہ ان جگہوں میں شامل ہے جہاں کے رہائشیوں نے اپنی تیار فصلیں سیلاب کی نظر ہوتے دیکھی ہیں۔۔ یہاں کا پانی کھاری ہے، سب سے زیادہ مسئلہ صاف پانی کا ہی ہے۔۔ ہم شہر عبد الحکیم سے پانی یہاں پہنچا رہے ہیں لوڈر رکشے کے ذریعے

ملتان درخانہ 17 D کا علاقہ ان جگہوں میں شامل ہے جہاں کے رہائشیوں نے اپنی تیار فصلیں سیلاب کی نظر ہوتے دیکھی ہیں۔۔ یہاں کا پانی کھاری ہے، سب سے زیادہ مسئلہ صاف  پانی کا ہی ہے۔۔
ہم شہر عبد الحکیم سے پانی یہاں پہنچا رہے ہیں لوڈر رکشے کے ذریعے
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بچوں کے لیے کچھ جوتے، کچھ مچھر دانیاں اور 800 لیٹر پانی لے کر اگلا رکشہ جوئیہ پل کے علاقہ گیا ہے۔۔ لوگوں کو کھانا تو چل رہا ہے مچھروں کی انتہا ہو گئی ہے سیلابی پانی سے۔۔

بچوں کے لیے کچھ جوتے، کچھ مچھر دانیاں اور 800 لیٹر پانی لے کر اگلا رکشہ جوئیہ پل کے علاقہ گیا ہے۔۔
لوگوں کو کھانا تو چل رہا ہے مچھروں کی انتہا ہو گئی ہے سیلابی پانی سے۔۔
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بفضل خدا۔۔۔ ملتان عبدلحکیم علاقہ درخانہ 15 D کے لیے 700 لیٹر پانی اور کھانا روانہ کر دیا گیا ہے۔۔ آج 3 علاقوں میں اب تک 2 ٹن پانی مہیا کیا جا چکا ہے۔۔

بفضل خدا۔۔۔ ملتان عبدلحکیم علاقہ درخانہ 15 D کے لیے 700 لیٹر پانی اور کھانا روانہ کر دیا گیا ہے۔۔

آج 3 علاقوں میں اب تک 2 ٹن پانی مہیا کیا جا چکا ہے۔۔
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی بھی تھکا ہوا ہوتا ہے اور سامنے سے بزرگ سر پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے۔۔ " اللہ تیرا بھلا کرے گا " قسمے چس ا جاتی ہے۔۔۔ سیلابی علاقوں میں اس وقت ہزاروں جوان اپنے گھر بار چھوڑ کر دکھ کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانیوں کے ساتھ شانہ بشانہ خدمت میں مشغول ہیں۔

جب کوئی بھی تھکا ہوا ہوتا ہے اور سامنے سے بزرگ سر پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے۔۔
" اللہ تیرا بھلا کرے گا " قسمے چس ا جاتی ہے۔۔۔
سیلابی علاقوں میں اس وقت ہزاروں جوان اپنے گھر بار چھوڑ کر دکھ کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانیوں کے ساتھ شانہ بشانہ خدمت میں مشغول ہیں۔
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ۔۔۔ آج ملتان عبدلحکیم کے علاقے میں ٹوٹل 3 ٹن لٹر کے قریب پانی کی ترسیل عمل میں لائی گئی۔۔ صبح بچوں کے کھیل کھود کا سامان، انکے لیے جوتے، مچھر دانیاں ، مچھر بھگاو سپرے کروایا جائے گا۔۔ ان شاءاللہ

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ۔۔ اٹھارواں دن۔۔۔ آج ملتان عبدلحکیم کے علاقے میں مچھر بھگاو سپرے مشین، مچھر بھگاو لوشن، مچھر دانیاں۔۔ یہاں مچھروں کی بھرمار نے لوگوں کی زندگی بدترین کی ہوئی ہے اللہ خیریت رکھے۔۔ آمین

بسم اللہ۔۔ اٹھارواں دن۔۔۔ آج ملتان عبدلحکیم کے علاقے میں مچھر بھگاو سپرے مشین، مچھر بھگاو لوشن، مچھر دانیاں۔۔
 یہاں مچھروں کی بھرمار نے لوگوں کی زندگی بدترین کی ہوئی ہے اللہ خیریت رکھے۔۔ آمین
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بفضل خدا۔۔۔ ملتان عبدلحکیم علاقہ درخانہ 15 D کے لیے 700 لیٹر پانی.. جبکہ دیگر 3 علاقوں میں آج 2 ٹن پانی مہیا کیا جا چکا ہے۔۔ اللہ اپنی رحمت جاری رکھے امین۔۔

بفضل خدا۔۔۔ ملتان عبدلحکیم علاقہ درخانہ 15 D کے لیے 700 لیٹر پانی.. جبکہ دیگر
3 علاقوں میں آج 2 ٹن پانی مہیا کیا جا چکا ہے۔۔ اللہ اپنی رحمت جاری رکھے امین۔۔
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ۔۔ 19 واں دن۔۔۔ عبد الحکیم ملتان کے نواحی علاقوں میں سیلاب کے بعد ریلیف پروگرام جاری ہے۔۔۔ اس علاقے میں 90٪ عوام گھروں کو واپس جا چکی ہے۔۔ اب خشک راشن اور مچھروں سے بچاؤ کا عمل جاری ہے۔۔

" ہم جہاں کھیلا کرتے تھے، وہ جگہ بھی سیلابی پانی کی نظر ہوگئ" بچے کی زبانی سیلاب تو گزر گیا ہے مگر اس نے بچوں کے ذہنوں پر بھی برے اثرات چھوڑے ہیں، ایسے میں بچوں کی زہنی اور جسمانی صحت نہائت ضروری ہے۔۔۔

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سیلاب زدگان کے لیے کھانے کی ترسیل، مچھروں سے بچاؤ، میڈیکل دائیوں ، بچوں کے کھلونوں کے ساتھ ساتھ جوتوں کا بھی انتظام عمل میں لایا جارہا ہے۔۔ اللہ انکے لیے آسانیاں پیدا کرے بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں

سیلاب زدگان کے لیے کھانے کی ترسیل، مچھروں سے بچاؤ، میڈیکل دائیوں ، بچوں کے کھلونوں کے ساتھ ساتھ جوتوں کا بھی انتظام عمل میں لایا جارہا ہے۔۔
اللہ انکے لیے آسانیاں پیدا کرے بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ۔۔ 20 واں دن۔۔ بفضل خدا۔۔۔ ملتان عبدلحکیم علاقہ درخانہ سمیت 3 علاقوں میں آج 2 ٹن پانی مہیا کیا جائے گا اللہ اپنی رحمت جاری رکھے امین

بسم اللہ۔۔ 20 واں دن۔۔
بفضل خدا۔۔۔ ملتان عبدلحکیم علاقہ درخانہ سمیت 3 علاقوں میں آج 2 ٹن پانی مہیا کیا جائے گا  اللہ اپنی رحمت جاری رکھے امین
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سیلاب صرف گھروں اور زمینوں کو ہی نہیں بہا کر لے جاتا بلکہ بچوں کے دل و دماغ میں بھی خوف اور عدمِ تحفظ کے گہرے نقش چھوڑ جاتا ہے، ایسے میں ان کی نفسیاتی اور جسمانی صحت کا خیال رکھنا، ان کے ساتھ وقت گزارنا، ان کو کھیل کے نئے مواقع دینا اور ان کی بات سننا بہت ضروری ہے۔

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بیسواں 20 دن ۔۔۔مچھر دانی اور موسپل کی تقسیم۔۔ عبد الحکیم ملتان کے نواحی علاقوں میں سیلاب کے بعد ریلیف پروگرام جاری ہے۔۔۔ اس علاقے میں 90٪ عوام گھروں کو واپس جا چکی ہے۔۔ اب خشک راشن اور مچھروں سے بچاؤ کا عمل جاری ہے۔۔

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بیسواں 20 دن ۔۔۔مچھر دانی اور موسپل کی تقسیم۔۔ عبد الحکیم ملتان کے نواحی علاقوں میں سیلاب کے بعد ریلیف پروگرام جاری ہے۔۔۔ اس علاقے میں 90٪ عوام گھروں کو واپس جا چکی ہے۔۔ اب خشک راشن اور مچھروں سے بچاؤ کا عمل جاری ہے

بیسواں 20 دن ۔۔۔مچھر دانی اور موسپل کی تقسیم۔۔
عبد الحکیم ملتان کے نواحی علاقوں میں سیلاب کے بعد ریلیف پروگرام جاری ہے۔۔۔ اس علاقے میں 90٪ عوام گھروں کو واپس جا چکی ہے۔۔ اب خشک راشن اور مچھروں سے بچاؤ کا عمل جاری ہے
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سیلابی علاقوں میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔۔ ایک میت کے غسل کے لیے صاف پانی کا ایشو بنا ہوا تھا۔۔ جس کے لیے ٹینکر سمیت کینز میں پانی پہنچا دیا گیا۔۔ مچھروں کی بھرمار اوپر سے پانی کی کمی۔۔ یا اللہ آسانیاں پیدا کرے آمین

سیلابی علاقوں میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔۔ ایک میت کے غسل کے لیے صاف پانی کا ایشو بنا ہوا تھا۔۔ جس کے لیے ٹینکر سمیت کینز میں پانی پہنچا دیا گیا۔۔

مچھروں کی بھرمار اوپر سے پانی کی کمی۔۔ یا اللہ آسانیاں پیدا کرے آمین
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

اکیسواں 21 دن ملتان عبد الحکیم کے علاقے میں۔۔۔ موسپیل، مچھر دانیاں وغیرہ کی تقسیم۔۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے بندا تو ریت کے ایک سرے برابر بھی کوشش نہیں کر سکتا۔۔ اللہ رحم کرے ہم پر۔

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ملتان درخانہ علاقہ میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔۔ ہم روانہ دو ٹن لیٹر پانی پہنچا رہے ہیں یا اللہ آسانیاں پیدا کرے آمین

ملتان درخانہ علاقہ میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔۔ ہم روانہ دو ٹن لیٹر پانی پہنچا رہے ہیں
 یا اللہ آسانیاں پیدا کرے آمین
Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ملتان درخانہ کے علاقے میں صاف پانی کا بحران نہائت شدت اختیار کر گیا ہے۔۔۔ ہم نے پلاسٹک کے CANS لے لیے ہیں روانہ انکو بھر کر قریباً 2 ٹن لیٹر پانی عوام کو مہیا کیا جارہا ہے۔۔ اللہ خیر فرمائے۔۔۔

ملتان درخانہ کے علاقے میں صاف پانی کا بحران نہائت شدت اختیار کر گیا ہے۔۔۔ ہم نے پلاسٹک کے CANS لے لیے ہیں روانہ انکو بھر کر قریباً 2 ٹن لیٹر پانی عوام کو مہیا کیا جارہا ہے۔۔
اللہ خیر فرمائے۔۔۔