wasima (Free Imran Khan) (@wasima95245) 's Twitter Profile
wasima (Free Imran Khan)

@wasima95245

(میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے )

ID: 1870712064219463680

calendar_today22-12-2024 06:05:59

11,11K Tweet

443 Followers

282 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے کچھ دن پہلے دو ٹوک کہا تھا کہ عمران خان نے ایم این ایز یا ایم پی ایز کو کال نہیں دی ہے بلکہ اپنے لوگوں کو کال دی ہیں۔ یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

دس دس سال سزا دینے والے ججز لگے ہاتھوں 9 مئ کو شہید ہونے والے خوبصورت نوجوان بلال خان شنواری کو بھی انصاف دیں 💔

دس دس سال سزا دینے والے ججز لگے ہاتھوں 9 مئ کو شہید ہونے والے خوبصورت نوجوان بلال خان شنواری کو بھی انصاف دیں 💔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا جو عہدیداران تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ پارٹی سے الگ ہو جائیں ورنہ میں باہر آ کر خود سب کو پارٹی سے نکال دوں گا علیمہ خان کی گفتگو 🔥

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف تب تک پاکستان نہیں آ سکتا تھا جب تک عمر عطا بندیال ریٹائرڈ نا ہو جاتے، اس کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد نواز شریف کو پاکستان آنے کی اجازت ملی، پھر اسمبلی کی مدت 2023 میں پوری ہو چکی تھی انہوں نے جان بوجھ کر 2024 میں الیکشن کروائے، محمد زبیر

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر علی کہہ رہے ہیں، 5 اگست کو صرف اپنے اپنے شہروں میں ریلیاں نکالیں گے۔ صرف ایک دن کی ایکٹیویٹی ہے لیکن عمران خان نے تو کہی بار کہا کہ 5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہونی چاہیئے باقی اسے آپ جواب دیں 🖐🏿

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہم نا کسی صورت ڈریں گے نا جھکیں گے، جن ساتھیوں کو سزائیں ہوئی ہیں، ان کی جرات اور حوصلے کو سلام ہے، اسد قیصر

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ کو وہ ہاتھ اور بازوؤں چاہیے ہوتے ہیں جو ان کے کام کریں، یہ کام یحییٰ آفریدی کر رہا ہے، عمر ایوب نے خط لکھا تھا چیف جسٹس کو تو اُس نے کہا مجھ سے آ کر ملو، رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضمانت دی ہوئی گرفتار نہیں کرے گا، عمر ایوب نے کہا چیف جسٹس کی گارنٹی کی ویلیو نہیں، اسد طور

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی گاڑی کے سامنے نوجوان کا نام احمد نقاش ہے اور اسے آج فیصل آباد کی عدالت نے 10 سال سزا سنائی جرم اور گناہ صرف عشق عمرانیہ 💔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے جس طرح جھوٹے گواہان کی گواہیوں پر فیصلے آ رہے ہیں، یہ عدلیہ کے نہیں بلکہ حکومت کے فیصلے ہیں، چیف جسٹس پنجاب کو کہتا ہوں کہ جس طرح آپ کی عدالتیں فیصلے کر رہی ہیں، کیا اِن فیصلوں کے بعد کوئی عدالت کا رخ کرے گا، اسد قیصر

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جب ہم آئین کے تحفظ کی بات کرتے ہیں تو ہمیں جمہوریت کی بحالی کی بات کرنی چاہیے، اس وقت ملک میں کوئی بھی شخص محفوظ نہیں ہے، ریاست کیا ہے یہ تہہ کرنا ہو گا کیا ریاست ایک ڈیپارٹمنٹ کا نام ہے؟ جو ملک کے ہر وسائل پر قابض ہے، ایمان مزاری

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہم آئین اور قانون کی جنگ لڑیں گے، یہ جنگ ہم پاکستان کی عوام کے ساتھ مل کر سڑکوں پر بھی لڑیں گے اور عدالتوں میں بھی لڑیں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مستقبل تب تک نہیں بن سکتا جب تک جمہوری آوازوں کو ان کا مینڈیٹ نہیں دیا جائے گا، ہم نے اکیلے اکیلے مذاہمت کی اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مظلوم آوازیں مل کر آئین کی بحالی کے لیے مزاہمت کریں، ایمان مزاری

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کی حثیت ختم ہو چکی ہے، میرا دل نہیں چاہتا یہاں بیٹھا جائے باقی فیصلہ پارٹی کرے گی، پارلیمنٹ میں آپ تقریر کریں تو پہلے اسپیکر غیر مناسب لفظ کاٹتا تھا اب کلر یہ کام کرتا ہے، وفاقی وزیر کی تقریر میڈیا پر آئے گی اپوزیشن ارکان کی تقریر نہیں آئے گی، اسد قیصر

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد کے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جس نے مجھے سزا سنائی ہے اسے شرم آنی چاہیے بے شرم آدمی ہے وہ، ڈرو اس دن سے جب تم مرو گے اور قبر میں اتارے جاؤ گے تو تمہارے ساتھ کیا ہو گا، اس کا خاندان بھی دیکھے کہ کیسا مکرو انسان پیدا ہوا ہے یہ، عمر ایوب خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں جس مقدمے میں جج نے مجھے سزا سنائی ہے، اسی مقدمے میں سرگودھا کی عدالت نے مجھے با عزت بری کیا، کیوں کہ یہ تینوں گواہوں نے جھوٹی گواہیاں دی جسے عدالت نے مسترد کر دیا، عمر ایوب خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں عدل نا ہو، جس ملک میں انصاف نا ہو وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا، میں نے چیف جسٹس کو لکھا کہ رات کے اڑھائی بجے تک انسداد دہشت گردی کی عدالتیں کیسز چلا رہی ہیں، حقوق العباد کا ہی خیال کر لیں، عمر ایوب خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنے وزیراعظم عمران خان کے لیے پنجاب پولیس جو وحشی ہیں ان سے 57 لاٹھیاں کھائی ہیں، سینے پر گولے اور شیل کھائیں ہیں، اِن سزاؤں سے ڈرنے والا نہیں ہوں، عمر ایوب خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

محمود اچکزئی صاحب آپ بہت قابل اعتبار آدمی ہیں، عمران خان نے بھی آپ پر اس لیے اعتماد کیا ہے کہ آپ جہاں اسٹینڈ لینا پڑے وہاں سٹینڈ لے جاتے ہیں اور سختی سے قائم رہتے ہیں، آپ کے اوپر بھاری زمہ داری ہے تحریک لیڈ کرنے کی، سمیع ابراہیم

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

نظریہ صرف ایک ہی ہے جو آڈیالہ جیل کے 9 فٹ کمرے میں بند ہے، وہ ہے عمران خان، دوسری طرف چور ہیں جو اپنی چوری کو آزادی سمجھتے ہیں، سمیع ابراہیم