@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile
@wazeer khan akhund🗡🗡

@wazeerakhund1

only pti إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @TeamiPians

ID: 1618610510764670978

calendar_today26-01-2023 14:03:30

42,42K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

واحد حل مزاحمت 🚨 لیڈرشپ پر پریشر جاری رکھیں کیونکہ خان صرف اور صرف مزاحمت سے رہا ہوں گے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

واحد حل مزاحمت 🚨
لیڈرشپ پر پریشر جاری رکھیں کیونکہ خان صرف اور صرف مزاحمت سے رہا ہوں گے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد. میں اس وقت ٹمپریچر 47 ڈگری تک پہنچ گیا ہے 💔 اڈیالہ جیل. میں قید اس شخص کی ہمت کو سلام ہے. شہزادوں جیسی زندگی کو چھوڑ کر تندور نما موت کی چکی قبول کر لی لیکن جکھنا قبول نہیں کیا.. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

راولپنڈی اسلام آباد. میں اس وقت ٹمپریچر 47 ڈگری تک پہنچ گیا ہے 💔 اڈیالہ جیل. میں قید اس شخص کی ہمت کو سلام ہے.
شہزادوں جیسی زندگی کو چھوڑ کر تندور نما موت کی چکی قبول کر لی لیکن جکھنا قبول نہیں کیا..
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کسی کو کمزور مت سمجھو، ہو سکتا ہے وہ رب کے نزدیک تم سے بہتر ہو! 🤲 عاجزی اپناؤ، تکبر چھوڑو۔

کبھی کسی کو کمزور مت سمجھو،
ہو سکتا ہے وہ رب کے نزدیک تم سے بہتر ہو!
🤲 عاجزی اپناؤ، تکبر چھوڑو۔
@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1mnxe… x.com/i/spaces ؎ زندگی کیا ہے، عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے، اِن ہی اجزاء کا پریشاں ہونا اک تضادِ مسلسل ہے زمانے کی روش کبھی خندہ، کبھی گریہ، کبھی تنہا ہونا 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️ 𝐆𝐮𝐋_وش(🌻)

keengi (@mas_oom12) 's Twitter Profile Photo

کوئی معافی مانگنے آ جائے تو دیر نہ کرنا فورآ معاف کرنا اور تم سے خطا ھو جائے تو معافی میں دیر نہ کرنا 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️ 𝐆𝐮𝐋_وش(🌻) x.com/i/spaces/1mnxe…

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری سے پہلے عمران خان نے کہا تھا، "میں اگر جیل میں بھی چلا گیا تو آپ نے پر امن جدوجہد جاری رکھنی ہے اور یہ میں 27 سال سے کہہ رہا ہوں" ❤️ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

عوام کی خاطر وہ جھکتا رہا طوفانوں میں، نہ بیچا ضمیر، نہ جھوکا کسی سلطانوں میں۔ قلم تھام کر سچ کی پہرے میں جا بیٹھا وہ، نہ ڈر پایا ظلمت کے بے رحم فرمانوں میں۔ وطن کے لیے زخم کھا کر بھی ہنستا رہا، وفا ڈھونڈتے ہو تو ہے اس کی پہچانوں میں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

زمانہ ہار گیا اُس کے عزم و حوصلے سے، مقبولیت کے دریا پہ اُس نے تخت جما دیا۔ جس سمت بھی چلا، کارواں بنتے گئے، لوگوں نے دل سے اُس کو اپنا رہنما بنا دیا۔ ♥️سچہ پٹواری ہوگا جو اس کو شیر نہ کرے 🔁 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Mohammed Shawaiz Moaviah (@iam_moaviah) 's Twitter Profile Photo

18 زی الحجہ خلیفہ سوم دوہرے داماد نبیؐ ہم زلف حیدر کرارؓ حضرت سیدنا عثمان غنیؓ کی مظلومانہ شہادت سیرت و کردار و شان و منقبت پر17زی الحجہ بمطابق 14 جون بروز ہفتہ شام 6 بجےٹویٹر پر ٹرینڈ ہوگا۔ #المعاویہ_میڈیا Fasih ur Rehman Fareed Ahmad @wazeer khan akhund🗡🗡 عاdil Umar Muawiyah

18 زی الحجہ خلیفہ سوم دوہرے داماد نبیؐ ہم زلف حیدر کرارؓ حضرت سیدنا عثمان غنیؓ کی مظلومانہ شہادت سیرت و کردار و شان و منقبت پر17زی الحجہ بمطابق 14 جون بروز ہفتہ شام 6 بجےٹویٹر پر ٹرینڈ ہوگا۔
#المعاویہ_میڈیا
Fasih ur Rehman
Fareed Ahmad
@wazeer khan akhund🗡🗡
عاdil
Umar Muawiyah
@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

7سورۃ الأنفال وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَّنَصَرُوا أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَحَقًّا ترجمہ اور جو ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا، اور جنہوں نے ان (مہاجرین کو پناہ دی اور مدد دی، یہی لوگ سچے مؤمن ہیں

7سورۃ الأنفال
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَّنَصَرُوا أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَحَقًّا
ترجمہ
اور جو ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا، اور جنہوں نے ان (مہاجرین کو پناہ دی اور مدد دی، یہی لوگ سچے مؤمن ہیں
@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

#دوہرے_داماد_نبیؐ_عثمان_غنیؓ 9. سورۃ محمد (47:7): > "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ" ترجمہ: "اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔"