ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile
ᴿᴬᴶᴬ🤍

@wolf_ka_raja

Inhale Coffee, exhale negativity.

ID: 1457936460976463880

linkhttps://x.com/search?q=from:@@wolf_ka_RaJa$-filter:mentions calendar_today09-11-2021 05:02:07

294,294K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

یہ بندا جب بولتا ہے تو الفاظ کے رس کو نچوڑتا ہے دلکش انداز بیان اور پھر جس طرح سے الفاظ پہ انکا کنٹرول ہے کمال ہے میں کئی بار سوچتا ہوں جسطرح سے الفاظ کا زخیرہ انکے پاس ہے میرے پاس ہوتا تو میں سندریوں کی تعریف میں چاند اور تاروں کو ملا کر ایک نئی گلیکسی بنا دیتا پھول پودے لگا کر.

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

میچورٹی یہ ہے کہ آپ اپنے گھر بچوں گاڑیوں کی تصویریں سوشل میڈیا پہ شئیر کرنا چھوڑ دیں. #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

کب کہاں اور کتنا بولنا چاہیے یہ بھی ایک آرٹ ہوتا ہے جو کہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے. #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

ایک سندری بہت اداس تھی بہت دکھی دکھی پوسٹ کر رہی تھی میں نے ڈی ایم جا کر پوچھا کیا ہوا ہے کہتی تم نہیں سمجھ سکتے تم کیا کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا میں نے کہا بتاو تو ہوا کیا بہت اسرار کرنے پہ اس نے بتایا کہ چنگچی کا کرایہ تیس روپیہ بچانے کے لئے میں آج دو کلومیٹر پیدل چلی پاوں

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

تاریخ پڑھیں تو پتہ چلتا ہے مسلمان ریاستوں کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ اندر موجود غدار تھے. #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

ثناء یوسف کے قتل کا سن کر بہت افسوس ہوا ہے اس چھوٹی بچی کی کسی سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے سوچنے والی بات تو یہ ہے کیسے کوئی اسے قتل کر سکتا ہے. اور اس پہ جو جشن منا رہے ہیں انھیں شرم آنی چاہیے جہالت کی انتہا. #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

زہنی بیمار دیکھنے ہوں تو دیکھ لیں یہ وہ ہیں جو اسوقت ثناء یوسف کے قتل پہ خوش ہو رہے ہیں کیسے کیسے بیمار لوگ ہیں. #sanayousaf

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کی کمی جہالت کی وجہ سے جانے کتنی معصوم بیگناہ بچیاں اسطرح سے قتل ہوتے رہیں گی افسوس ہی کیا جا سکتا ہے اس سب پہ. اور ایسوں کو سخت سزا دینی چاہیے عبرت کا نشان بنانا چاییے تاکہ دوبارہ کوئی کسی معصوم کا قتل نا کر سکے. #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

جب سے نیلے ٹک کا کام ٹھپ ہوا ہے کبھی کوئی سندری ترس کھا کر بھی ڈی ایم نہیں آئی کہ چلو اس بنا رانی کے اکیلے راجا سے کچھ دیر بات ہی کر لیتی ہوں. آہ راجہ آہ😪 #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

آپ اگر مطالعہ کریں تو پی ٹی آئی کی مخالفت میں زیادہ تر وہ لوگ ہو گے جو کسی نا کسی سطح پہ کرپٹ ہو گے کرپٹ بندا اخلاقی طور پہ بھی ہو سکتا ہے جو مخالف ہیں وہ ضرور اپنے اندر جھانکیں. #راجا

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

آجکل کے نوجوانوں سے ریجیکشن برداشت نہیں ہوتی ہے وہ سوچتے ہیں کہ اسکی ہمت کیسے ہوئی مجھے ریجیکٹ کرنے کی پھر تیزاب اور ایسے قتل کے واقعات دیکھنے سننے کو ملتے ہیں افسوس. #sanayousaf

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

ایکس پہ ایک اکاؤنٹ جسکا نام مانو بلی ہے میں نے انھیں ڈی ایم کیا کیا آپ مانو بلی ہو کہتی ہاں میں نے کہا میں چوزہ ہوں مجھے کھا جاو کہتی آپ بہت بدتمیز ہیں اور بلاک کر دیا مجھے. آہ راجہ آہ 😪😪 #راجا