Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile
Fahim Akhtar Malik

@writetofahim

Islamabad based Journalist Covering Prime Minister, PTI, Elections Sports and Religious Sector. Tweets are Personal views

ID: 982286972

linkhttps://youtube.com/c/FahimAkhtarReports calendar_today01-12-2012 10:40:12

21,21K Tweet

55,55K Followers

441 Following

sajid sheikh (@sajidsheikh321) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی حالت زار ، ہیلپر سے ای سی جی کروانے کا انکشاف ، عملے کی مریضوں سے بدتمیزی کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی Ehtsham Kiani Hussain Ahmed Ch Fahim Akhtar Malik Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Punjab Health-SH&MED

Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی بھاری نفری ساتھ لے جاکر ایک تو پورے گاؤں کو بتایا کہ اس گھر میں بچی سے زیادتی ہوئی دوسرا اس کی سوشل میڈیا پر تشہیر بھی کر دی ، قابل مذمت

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کا عمران خاں کے بیٹوں کی متوقع آمد پر سیاست نہ کرنے کا فیصلہ، قاسم،سلمان کے پاکستان آنے پر کوئی منفی تبصرہ یا تنقید نہیں کی جائے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے ارکان پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداروں اور صوبائی وزرا کو ہدایات جاری کر دیں۔ آصفہ بھٹو زرداری کی بھر پور تائید۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف کو پیغام دے رہے ہیں، انکا اشارہ یہی ہے کہ مخالفت رکھتے ہیں سینیٹ الیکشن مل کر لڑ لیتے ہیں۔ ظاہر ہے اس میں PTI کا بھی فائدہ ہے۔ مگر وزیر اعلیٰ KPK کی ذاتی لڑائی PTI پر بوجھ بن رہی ہے۔ مسلسل مولانا ٹارگٹ ہیں، جنہیں حکومت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین۔۔۔ الیکشن کمیشن کے گورنر خیبرپختونخواہ اور وزیر اعلی کے سیکرٹری کو مراسلے،مخصوص نشستوں پر ممبران کے حلف کےلئے اجلاس بلائیں تاکہ 21 جولائی کو سینیٹ کے الیکشنز کراسکیں،الیکشن کمیشن

اہم ترین۔۔۔ الیکشن کمیشن کے گورنر خیبرپختونخواہ اور وزیر اعلی کے سیکرٹری کو مراسلے،مخصوص نشستوں پر ممبران کے حلف کےلئے اجلاس بلائیں تاکہ 21 جولائی کو سینیٹ کے الیکشنز کراسکیں،الیکشن کمیشن
Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

آئین کی سنگین توہین کا مقدمہ یعنی آرٹیکل 6 کے تحت عمر ایوب کے خلاف کاروائی کروائیں۔۔ بھلا فارم 47 والے وزیر اعظم کی اتنی بے عزتی کرنے کی جرات کیسے کی؟

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

دھاندلی کا پلان ؟؟ عام انتخابات اور ضمنی انتخابات کی طرح این اے 175 مظفر گڑھ کے ضمنی الیکشن میں بھی ڈی آر او،آر او اور اے آراوز انتظامیہ سے لےلئے گئے،اب تو الیکشن کمیشن کے اپنے افسران دستیاب ہیں۔۔

دھاندلی کا پلان ؟؟ 
عام انتخابات اور ضمنی انتخابات کی طرح این اے 175 مظفر گڑھ کے ضمنی الیکشن میں بھی ڈی آر او،آر او اور اے آراوز انتظامیہ سے لےلئے گئے،اب تو الیکشن کمیشن کے اپنے افسران دستیاب ہیں۔۔
Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

اندازہ لگائیں اگر پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار نہ بیٹھے تو حکومت اور اپوزیشن یعنی پی ٹی آئی،ن لیگ، جے یو آئی پیپلزپارٹی، اے این پی،پی ٹی آئی پی مل کر 21 جولائی کو کےپی کے میں سینیٹ الیکشنز لڑیں گے،طلحہ محمود کا بیان اب کیا یہ بھی عمران خان نے کہا تھا؟ بیرسٹر سیف بتائیں گے؟

Yaser Hussain (@imyaserhussain) 's Twitter Profile Photo

پلان بی تیار ، 20 جولائی کو اپوزیشن کے مخصوص نشستوں پر آنے والی 21 خواتین اور 4 اقلیت کو حلف نہیں لینے دیا جائے گا ، اجلاس شروع ہو گا پی ٹی آئی کی صرف تین ارکان شریک ہوں گےکورم کی نشاندہی کی جائے گی اسپیکر اسمبلی اجلاس کی اگلی تاریخ تک اجلاس ملتوی کر دیں گے

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ الیکشنز میں پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں کی مزاحمت علی امین گنڈا پور کی بطور وزیر اعلی ہٹنے کی بنیاد بن سکتی ہے،اس لئے پی پی ن لیگ گنڈا پور کو ریسکیو کررہے ہیں

Raja Mohsin Ijaz (@rajamohsinsays) 's Twitter Profile Photo

کمال خدمات، لاجواب ترجیحات ! کون کہتا یے اسلام آباد میں شہری فائلوں سمیت رُل رہے ہیں ؟ سی ڈی اے ٹیم ایگرو فارم کی ٹرانسفر کے لیے یو اے ای روانہ ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔ سی ڈی اے اب صرف وفاقی نہیں، بین الاقوامی ادارہ بن چکا ہے

کمال خدمات، لاجواب ترجیحات ! 
کون کہتا یے اسلام آباد میں شہری فائلوں سمیت رُل رہے ہیں ؟ 
  سی ڈی اے ٹیم ایگرو فارم کی ٹرانسفر کے لیے یو اے ای روانہ ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔
سی ڈی اے اب صرف وفاقی نہیں، بین الاقوامی ادارہ بن چکا ہے
Human Rights Council of Pakistan (@hrcpakistan) 's Twitter Profile Photo

"شیتل کا جملہ — جو پوری غیرت کے نظام پر بھاری پڑا" کافرستان کی مٹی آج بھی سوگ میں ہے۔ آج بھی وہاں ہوا بوجھل ہے، پہاڑ شرمندہ ہیں، اور دریا خاموش۔ کیونکہ زرک اور شیتل کو قتل کیا گیا — نہیں… وہ صرف مارے نہیں گئے، انہیں محبت کرنے کی سزا دی گئی۔ انہیں اپنی مرضی سے جینے کی سزا دی گئی۔

"شیتل کا جملہ — جو پوری غیرت کے نظام پر بھاری پڑا"
کافرستان کی مٹی آج بھی سوگ میں ہے۔
آج بھی وہاں ہوا بوجھل ہے، پہاڑ شرمندہ ہیں، اور دریا خاموش۔
کیونکہ زرک اور شیتل کو قتل کیا گیا —
نہیں… وہ صرف مارے نہیں گئے،
انہیں محبت کرنے کی سزا دی گئی۔
انہیں اپنی مرضی سے جینے کی سزا دی گئی۔
Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

یقین نہیں آرہا بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا،وہی بہن جب بھائی چھوٹا ہوتا ہے ماں سے زیادہ پیار دیتی ہے خیال کرتی ہے جو اپنی جان تک دے دیتی ہے،اس بہن کو او بے غیرت بھائی نے غیرت کے نام پر مار دیا۔۔ بلوچستان کی شیتل کو جرگہ کے فیصلے پر پسند کی شادی پر بھائی نے گولی ماری 😭😭

یقین نہیں آرہا بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا،وہی بہن جب بھائی چھوٹا ہوتا ہے ماں سے زیادہ پیار دیتی ہے خیال کرتی ہے جو اپنی جان تک دے دیتی ہے،اس بہن کو او بے غیرت بھائی نے غیرت کے نام پر مار دیا۔۔ بلوچستان کی شیتل کو جرگہ کے فیصلے پر پسند کی شادی پر بھائی نے گولی ماری
😭😭
Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ سینیٹ الیکشنز کے ڈرامہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔۔۔الیکشن کمیشن کیسے متحرک ہوا کس نے کیا ؟ youtu.be/i53JaNxPRmc