🍁Nabeel Zaffar🍁 (@xhmist) 's Twitter Profile
🍁Nabeel Zaffar🍁

@xhmist

ID: 1627097268951080960

calendar_today19-02-2023 00:06:53

427 Tweet

648 Followers

644 Following

Hurain 💞حورین (@hurain_5) 's Twitter Profile Photo

کون مرنے کو ترے کوچے میں خود آتا ہے پر یہ بے تابیِ دل ہے ، کہ اُڑا لاتی ہے #اردو_زبان

کون مرنے کو ترے کوچے میں خود آتا ہے

پر یہ بے تابیِ دل ہے ،  کہ اُڑا لاتی ہے

#اردو_زبان
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️ صبـــح بخیـــر 🌾 خوبصورت یادیں لے کر آنے والی آج کی پیاری صبح ان پیاروں کے نام جو دور ہوتے ہوئے بھی ہر وقت دل کے پاس رہتے ہیں 💞🥀 #ملک_پرموشن

اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️
صبـــح بخیـــر 🌾

خوبصورت یادیں لے کر آنے والی آج کی پیاری صبح ان پیاروں کے نام جو دور ہوتے ہوئے بھی ہر وقت دل کے پاس رہتے ہیں 💞🥀

#ملک_پرموشن
گُل جنت🌷 (@guljnt) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے🦋 #اردو_زبان Good morning🌺

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے🦋 

#اردو_زبان
Good morning🌺