گمنام سپاہی (@y_gmnam123456) 's Twitter Profile
گمنام سپاہی

@y_gmnam123456

میرے بارے میں زیادہ مت سوچو 🇵🇰🤍

ID: 1943031677292281856

calendar_today09-07-2025 19:37:41

67 Tweet

18 Followers

40 Following

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

عوام اور فوج ہمیشہ ایک تھی اور ہمیشہ ایک رہے گی زندہ باد افواج پاکستان ⚔🇵🇰⚔

گمنام سپاہی (@y_gmnam123456) 's Twitter Profile Photo

پاک آرمی ہمارا فخر، وطن کا سچا محافظ ہر پل تیار، جانثار، دھرتی کی عزت کا عظیم نگہبان🇵🇰

پاک آرمی ہمارا فخر، وطن کا سچا محافظ  
ہر پل تیار، جانثار، دھرتی کی عزت کا عظیم نگہبان🇵🇰
عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

نگر، گلگت بلتستان کے دشوار گزار پہاڑوں میں، پاک فوج نے ایک غیر معمولی ریسکیو مشن سرانجام دے کر انسانیت، پیشہ ورانہ مہارت اور غیر مشروط خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ یاور عباس اور ساتھی کے حادثے کے بعد، فوجی ہیلی کاپٹرز نے شدید موسم کے باوجود کئی بار پرواز کی، ایک کی جان بچائی گئی،

نگر، گلگت بلتستان کے دشوار گزار پہاڑوں میں، پاک فوج نے ایک غیر معمولی ریسکیو مشن سرانجام دے کر انسانیت، پیشہ ورانہ مہارت اور غیر مشروط خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ یاور عباس اور ساتھی کے حادثے کے بعد، فوجی ہیلی کاپٹرز نے شدید موسم کے باوجود کئی بار پرواز کی، ایک کی جان بچائی گئی،
گمنام سپاہی (@y_gmnam123456) 's Twitter Profile Photo

ساتھ جہانگیر ترین کی بہن کھڑی ہے یوتھیے بےوقوف تو ہیں ہی عمران خان اور اس کی بہنیں ساتھ ساتھ ان کو کھوتے بھی سمجھتے ہیں

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

کچھ عناصر کی سب سے بڑی تکلیف یہی ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام کے درمیان محبت کا رشتہ کیوں اتنا مضبوط ہے۔۔؟ یہ رشتہ دشمن کو کھٹکتا ہے، اسی لیے سازشیں کی جاتی ہیں، مگر یہ بندھن نہ پہلے ٹوٹا، نہ اب ٹوٹے گا فوج اور عوام ایک تھے ، ایک ہیں اور ایک رہے گے ان شاءاللہ

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

ہم وطن سے عشق کی کہانی کو ايک ایسا مقام دیں گے لفظ محبت جہاں آئے گا لوگ وہاں صرف ہمارا نام لیں گے پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰

ہم وطن سے عشق کی کہانی کو ايک ایسا مقام دیں گے 
لفظ محبت جہاں آئے گا لوگ وہاں صرف ہمارا نام لیں گے
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
GHQ UPDATES™️ (@spy_ops_pak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے گرائے (ڈونلڈ ٹرمپ) 🔥 پاکستانی فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے اور پاکستانی خفیہ ایجنسی ISI دنیا کی نمبر ایجنسی ہے اور ISPR دنیا کا نمبر ون دفاعی انفارمیشن والا ادارہ ہے 🦾 پاکستان نے بھارت کو دوران جنگ یہہ کے تہہ لگا دی تھی میں نے بھارت کی جان بچائی 😂

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکینگ پاکستان نے بھارت کے پانچ جہاز گرائے تھے ڈونلوڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی

Albatross ❤️ (@192pion) 's Twitter Profile Photo

🛑 اس ویڈیو میں صاف ظاہر ہورہا ہے پہلگام واقعہ کے بعد جس طرح عوام بغیر کسی چیکنگ کے وہاں سے بھاگ رہی ہے جیسے اور وڈیو میں میڈیا والا دہشتگرد کے قریب مووی بناتا رہا اس سے صاف ظاہر ہوتا دہشتگردوں کو بھی خود ہی بُلایا گیا تھا دہشتگردی کروائی بھی خود ہی گئ تھی بھگایا بھی خود گیا

Albatross ❤️ (@192pion) 's Twitter Profile Photo

🤍🇵🇰🇵🇰🤍 پاک سر زمین ہم تجھ پر نثار جو تیرے خلاف چلے گا اسکا نام نشان مٹ جائے گا ہمیں یہ دھرتی" لا اله الا الله" کے نام پر ملی ہے ہر مسلمان اسکا محافظ ہے آج غدار وطن اور پاکستانی الگ الگ ہیں پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد🔥 🫡🇵🇰🇵🇰 #JusticeServed9thMay

Albatross ❤️ (@192pion) 's Twitter Profile Photo

🛑کے پی کے کے حالات جنید اکبر کی زبانی (صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی): علی آمین غنڈاپور کی بے عزتی اب یاد آئی آپکو کے پی کے میں پہلے کونسا قانون کی پاسداری اور سماجی سدھار نظر آتا تھا جنگل کا قانون ہی تو تھا عوام بیچاری غنڈاپور سے سولا بھی نہیں کرسکتی تھی💔

Albatross ❤️ (@192pion) 's Twitter Profile Photo

‼️شیطان نیازی قوم کے سامنے جھوٹے وعدے کرتے ہوئے۔۔۔ کیا اسے کبھی شرم محسوس ہوئی ہوگی جب اسنے ضمیر بیچا ملک تک بیچنے والا تھا خدا کرے اسکا انجام بھی فیضو جیسا ہو آمین 🤲✌️

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

وہی ہؤا جس کا ڈر تھا یھوتیے مہرنگ لانگو کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے روڈ پر نکل آئے

Albatross ❤️ (@192pion) 's Twitter Profile Photo

‼️مشن سندور نے تو بھارتی کی تاریخ سیاہ کردی اب رافیل اور باقی طیاروں کی طری بھارتی آرمی انکشاف کررہی ہے کہ مشن سندور میں 250 کے قریب بھارتی فوجی واصل جہنم ہوئے ہیں۔۔ پاک آرمی شکریہ نماز سے جنگ کا آغاز کیا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی 🔥🔥🔥

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

تیرہ کے غیور عوام نے خوارج اور پی ٹی آئی کے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کر دیا قبائلی روایت کے مطابق ایک مؤثر جرگہ منعقد ہوا جس میں دہشتگردی اور بیرونی سازشوں کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا عوام نے واضح پیغام دیا کہ وہ امن، ترقی اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں