Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile
Zaheer Ahmed

@zaheerahmed7852

Proud To Be A Muslim.
Supporter Of PTI.
Stand With Imran Khan.

ID: 1651134383099899905

linkhttps://x.com/zaheerahmed7852?t=rFK3m5CWu2DVJe0s4BgbtA&s=09 calendar_today26-04-2023 08:02:22

107 Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

🔥کوئی بات ایسی رہ تو نہیں گئی جو پلٹ کے انہی کے منہ پہ نا پڑی ھو منافقت ، جھوٹ شاید ان کی گھٹی میں شامل ہے ۔

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

*_بری خبر 🥲_* 🛑 پاکستان کے سابق وزیراعظم *نواز* *شریف* اس *دنیا* میں *ابھی بھی* موجود ہیں

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری فجر اور عشاء کی نمازیں ہیں، اور اگر وہ جان لیتے کہ ان میں کیا فضیلت ہے، تو وہ ضرور انہیں ادا کرنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑتا۔" (صحیح بخاری) 🤲💓🌹

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

*پریشانی اس بات کی نہیں کہ 16 لاکھ ملک چھوڑ گئے۔* پریشانی یہ ہے کہ *ہم* اس میں نہیں۔”

*پریشانی اس بات کی نہیں کہ 16 لاکھ ملک چھوڑ گئے۔*
پریشانی یہ ہے کہ *ہم* اس میں نہیں۔”
Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹے سلیمان خان نیازی اور قاسم خان نیازی امریکہ میں پہنچ گئے اور وہاں پر پریس کانفرنس کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے

عمران خان کے بیٹے سلیمان خان نیازی اور قاسم خان نیازی امریکہ میں پہنچ گئے اور وہاں پر پریس کانفرنس کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے
Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ، وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔ #imrankhanPTI

مٹی  کی  محبت میں  ہم  آشفتہ سروں  نے ،
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔
#imrankhanPTI
Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

ایک ملک کو لوٹنے والا، چور اور ایک ملک کا نام روشن کرنے والا اور ملک کے لیے اپنا مال،دولت چھوڑ کر خود کی جان کو خطرے میں دیکھ کر پھر بھی ملک اور اپنی قوم کے لیے لڑا اور لڑتا رہے گا ۔ #imrankhanPTI #NawazSahreef

ایک ملک کو لوٹنے والا، چور اور ایک ملک کا نام روشن کرنے والا اور ملک کے لیے اپنا مال،دولت چھوڑ کر خود کی جان کو خطرے میں دیکھ کر پھر بھی ملک اور اپنی قوم کے لیے لڑا اور لڑتا رہے گا ۔
#imrankhanPTI 
#NawazSahreef
Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

*حکومت کا بڑا ریلیف* *بجلی بل، ماہ جون 2025: استعمال شدہ یونٹ: 492، بل: 20,260* *بجلی بل، ماہ جولائی 2025: استعمال شدہ یونٹ: 491، بل: 26,309۔*

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

*سندھ کی عوام ظلم سے تنگ آ چکی ہے ، سندھ کی آخری امید عمران خان ہیں، سندھ کی سرزمین تحریک انصاف کیلئے بنجر نہیں ہے بلکہ سندھ میں صرف تحریک انصاف ہی ہے،* *صدر سندھ حلیم عادل شیخ*🔥🔥🔥💯

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

◀️جمشید دستی کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف ◀️لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا ◀️الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: عمران خان کے دورِ حکومت میں بنائی گئی نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا موجودہ حکومت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا. وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

😂 *سوال : رانا صاحب جہاں قومی اسمبلی ، سینیٹ اور پنجاب اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر نا اہل ہو جائے وہاں جمہوریت کچھ مذاق مذاق سی نہیں لگتی؟* *جواب: جہاں 9 مئی جیسے واقعات ہوں اور دو سال گذر جائیں کسی کو سزا نہ ہو تو کیا وہ مذاق نہیں ہے؟*

Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

News Alert 🚨 امریکہ اور چین نے پیر کو ٹیرف جنگ بندی کو مزید 90 دنوں کے لیے توسیع دے دی، ایک دوسرے کی اشیاء پر تین ہندسوں کی ڈیوٹیوں کو روکتے ہوئے، جبکہ امریکی خوردہ فروش اہم سال کے آخر کی چھٹیوں کے موسم سے پہلے اپنے اسٹاک کو بڑھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Grey (@jgreyfriend) 's Twitter Profile Photo

In 1910, the 6 most powerful men in America vanished. They boarded a private train using fake names & disappeared to a remote island. What they created in total secrecy now controls $30.5 trillion in U.S. money. Here's what happened in that secret meeting held on Jekyll

In 1910, the 6 most powerful men in America vanished.

They boarded a private train using fake names & disappeared to a remote island.

What they created in total secrecy now controls $30.5 trillion in U.S. money.

Here's what happened in that secret meeting held on Jekyll
Zaheer Ahmed (@zaheerahmed7852) 's Twitter Profile Photo

Happy independence day.😁 Jis Tarah ye log Cake ko Kha Rahe hen Isi Tarah Hamare Hukmuran Or Pitwaari Mulk ko Kha Rahe hen 🇵🇰😶 Pakistan ka Allah wahi he