زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile
زاہد لائلپوری

@zahid_pmln

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏I LOVE PAKISTAN 🇵🇰❤️
General Secretary Faisalabad City
PMLN Social Media Team

ID: 790248233276731392

calendar_today23-10-2016 17:47:15

281,281K Tweet

49,49K Followers

4,4K Following

ملکانی ™ (@sara_malkani_) 's Twitter Profile Photo

تمھاری بہنیں انڈیا میں بھی رہتی ہیں؟ بڑا پریشر اے وئی تیری امی دا، ٹیکنالوجیا

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا روس کے ساتھ ملکر دوبارہ اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ شہباز حکومت کا ابتک کا سب سے بڑا قومی مفاد کا معاہدہ ہے۔

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی "زیادہ گندم اگاؤ سکیم" کے تحت پنجاب بھر میں بذریعہ ڈیجیٹل بیلٹنگ خوش نصیب کسانوں میں "مفت گرین ٹریکٹرز" کی تقسیم جاری، اس سلسلہ میں گزشتہ روز بہاولنگر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہاولنگر ڈسٹرکٹ کے 86 خوش نصیبوں میں گرین ٹریکٹرز تقسیم کیئے

Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

آپ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا وہ بیان تو سُنا ہی ہوگا جس میں انھوں پاکستان دشمن ایجنسیوں کو الزام دیا ہے صدر زرداری اور حکومت کے خلاف مہم کا اور کہا کہ اُن کی ایما پر سب ہورہا ہے۔

رانا اکمل ضیاء مانگٹ (@mangat_81) 's Twitter Profile Photo

زیشان ملک صاحب جب سے CM پنجاب مریم نواز کے مشیر بنے ہیں انہوں نے ہر لیگی ورکر کا دھیان رکھا خاص کر جو تکلیف میں ہوں انکو کبھی انگور نہیں کیا انکا بہت دھیان کیا ، میرا ایکسیڈنٹ ہوا انہوں نے لاہور میو ہسپتال آکے عیادت کی اور جب تک ڈسچارج نہیں ہوا روزانہ اپڈیٹس لی Zeeshan Malik

زیشان ملک صاحب جب سے  CM پنجاب مریم نواز کے مشیر بنے ہیں انہوں نے ہر لیگی ورکر کا دھیان رکھا خاص کر جو تکلیف میں ہوں انکو کبھی انگور نہیں کیا انکا بہت دھیان کیا ، میرا ایکسیڈنٹ ہوا انہوں نے لاہور میو ہسپتال آکے عیادت کی اور جب تک ڈسچارج نہیں ہوا روزانہ اپڈیٹس لی  
<a href="/ZeshanMalick/">Zeeshan Malik</a>
Molana Fazal Ur Rehman (@molanaofficial_) 's Twitter Profile Photo

ہماری جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ یہ فیصلہ کرنے کے قریب ہے کہ خیبرپختونخوا سے کرپٹ اور نااہل تحریک انصاف حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا حکومت کے ٹیکس کا پیسہ ایک بار پھر سے جلوسوں پر لگانا شروع کردیا ہے، جب کہ مالاکنڈ ڈویژن اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں ادویات

PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلوے 19 جولائی کو ایک جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کرانے جا رہا ہے، جس میں 28 ڈیجیٹل کوچز، مفت وائی فائی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کردہ ڈائننگ کار شامل ہوں گے۔ اس سروس کا افتتاح وزیرِاعظم شہباز شریف لاہور میں کریں گے۔

Somia Atta Shahani Baloch (@somia_1234) 's Twitter Profile Photo

آج بھی یہ منظر دل چیر کے رکھ دیتا ہے۔ نہ وہ ماں بچی، نہ وقت لوٹا صرف زخم باقی ہیں۔ 💔 ہم نہ بھولے ھیں نا بھولنے دیں گے Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif 😭

آج بھی یہ منظر دل چیر کے رکھ دیتا ہے۔
نہ وہ ماں بچی، نہ وقت لوٹا صرف زخم باقی ہیں۔ 
💔
ہم نہ بھولے ھیں نا بھولنے دیں گے 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/NawazSharifMNS/">Nawaz Sharif</a>
 😭
Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

جس دن حکومت آئ تو اس کو پہچانے گا بھی نہیں جس طرح بستر مرگ پر پڑے نعیم الحق کو نہیں پہچانتا تھا جس کی گارنٹی پر تجھے پارٹی میں لیا گیا تھا۔

زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile Photo

سٹی صدر سوشل میڈیا ٹیم فَرُّخ کی کاوشوں سے فیصل آباد میں پہلی بار ڈیف فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی سابقہ MNA میاں عبدالمنان صاحب ایس ایس پی عمارہ شیرازی صاحبہ جنھوں نے فائنل کے بعد ڈیف کھلاڑیوں میں کپ شیڈ اور نقد انعامات تقسیم کیے

زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے سرکاری گاڑیاں لے کر آنا ڈیفالٹ شدہ صوبے کے سرکاری خزانے کو مزید نقصان پہنچا کر لاہور آکر 90 دن کا ٹائم دے جانا ایسی چولیں آپ کو تحریک انصاف میں ہی ملے گی

زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile Photo

بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر لندن سے آکر گرفتاری دینا ہی بہادری تھا ورنہ ایک شخص نے گرفتاری کے خوف سے کئی کارکنوں کو پھسا دیا کئی پولیس والے زخمی کر دیں ریاستی اداروں پر حملے کروا دیے شہدا کی یادگاریں جلا دی ، سیاست تشدد نہیں برادشت اور خدمت کا نام ہے

بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر لندن سے آکر گرفتاری دینا ہی بہادری  تھا 
ورنہ ایک شخص نے گرفتاری کے خوف سے کئی کارکنوں کو پھسا دیا کئی پولیس والے زخمی کر دیں ریاستی اداروں پر حملے کروا دیے شہدا کی یادگاریں جلا دی 
 ، سیاست تشدد نہیں برادشت اور خدمت کا نام ہے
زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok اگر ٹریان وائٹ عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان آتی ہیں تو تحریک میں کیسی جان پڑے گی

زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile Photo

جس دن حکومت نے 201 یونٹ پر سے 6 ماہ ٹیرف ختم کر دیا یقین کریں اس حکومت کی مقبولیت کو کوئی چھو بھی نہیں سکے گا