zahid sarmad (@zahidsarmad4) 's Twitter Profile
zahid sarmad

@zahidsarmad4

نواز شریف میرا عشق

ID: 1425098493295841280

calendar_today10-08-2021 14:16:09

59,59K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب نے امت محمدی کو یکجا کر دیا تو پھر کہنہ بنتا ہے کہ 🫡🇵🇰🫡 ⁧#سپہ_سالار_اُمتِ_مسلمہ⁩

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب نے امت محمدی کو یکجا کر دیا تو پھر کہنہ بنتا ہے کہ
🫡🇵🇰🫡
 ⁧#سپہ_سالار_اُمتِ_مسلمہ⁩
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 (@bepeer999) 's Twitter Profile Photo

ایک گھر میں 2 میٹر پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی لیکن پاکپتن میں ایک عورت کے ایک وقت میں 2 شوہر آن ڈیوٹی رہنے کی خبر آج بھی سچی ہے 😜

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے الفاظ میرا عکســــــــں ہیــــــــں اور میرے الفاظ کو آپ کیسے سمجھتے ہیــــــــں وہ آپکا عکســــــــں ہے .. لوگوں کے صرف عیب ہی نہیں خوبیاں بھی دیکھیں. کیونکہ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق ہی پورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرے الفاظ میرا عکســــــــں ہیــــــــں 
اور میرے الفاظ کو آپ کیسے سمجھتے ہیــــــــں وہ آپکا عکســــــــں ہے ..

لوگوں کے صرف عیب ہی نہیں خوبیاں بھی دیکھیں. 
کیونکہ 
خوبصورتی کی کمی کو اخلاق ہی پورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا
Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پہ مشکل “گھڑی” ھے۔ نتن یاہو تو سالے بیچ دے۔۔ میں نے اس سے بھی مشکل "گھڑی"بیچ دی تھی۔۔ آپکا اپنا قیدی804! 😜🤣

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

اے پاک پروردگار! ہمیں طاقت عطا کر امور میں توکل کی, گفتگو میں صداقت کی, انتقام میں معافی کی, لباس میں پاکیزگی کی, تکبر سے دوری کی, غصہ سے پرہیز کی, غیبت سے اجتناب کی اور سب سے خوش اخلاقی کی! ۔ آمین یا رب العالمین

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

ایران کو تباہ کرتے شاید عشرے لگ جائیں اگر یہ جنگ اختتام پذیر نہ ہوئی تو اسرائیل کو چند ہفتوں میں تباہ ہوتے ہوئے ساری دنیا دیکھے گی۔ ہم روزانہ اسرائیل پر میزائل کی بارش کریں گے۔ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اگلی باری پاکستان کی ہے، کہنے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ اسراییل کو اپنے وہ ڈرون آپریٹر جو پاک بھارت جنگ میں مارے گیے تھے، وہ دفن کر لینے دیجیے۔ وہ ڈیڑھ درجن مردار بھارت کے مردہ خانوں میں پڑے ہیں، ابھی تک اسراییل نہیں پہنچ پایے۔ 🫤

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر بم گرا رہے ہیں، افراتفری کا ماحول ہے ایسے میں ہماری حکومت نے افراتفری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے ہی عوام پر رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم بم گرا دیا

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

شاعر ظفر اقبال کے صاحبزادے، جناب آفتاب اقبال نے ابھی تک ایران اسرائیل جنگ پر کوئی خامہ فرسائی نہیں کی۔ حالاں کہ وہ پاک بھارت جنگ کے دوران پورے دفاعی تجزیہ نگار بنے ہوئے تھے۔ 🫤🫤

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

دو دن پہلے موساد کے ایجنٹ پکڑے گئے تھے آج ایران نے ان کو پھانسی دے دی ہے یہ ہوتی ہے طاقتور ریاستیں ہم 1992 کے بعد اسرائیلی ایجنٹ کا پال رہے اس کو وزیراعظم بنا دیا چار سالوں میں اس نے پاکستان کو زمین بوس کر دیا۔ ہم کس چیز کا انتظار کررہے ہیں لٹکا دیں سالے کو

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ٹوئیٹر اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اسرائیل کے مظالم خلاف اتنا خاموش ہے جیسے اسرائیل پر تنقید کی تو پتھر کے ہو جائیں گے #pti

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کا تاریخی بجٹ پیش۔۔سرکاری ملازمین کو تنخواہ میں دس فیصد اضافے پر بہت بہت مبارک ہو #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

پنجاب کا تاریخی بجٹ پیش۔۔سرکاری ملازمین کو تنخواہ میں دس فیصد اضافے پر بہت بہت مبارک ہو #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

پیارے محب وطن پاکستانیو پی ٹی آئی نے سچائی سامنے لانے پر میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا ہے اور اکاؤنٹ شیڈو بین ہوگیا ہے کمنٹ میں A لکھیں اور ری پوسٹ کریں ۔ اس سے شیڈو بین ہٹ جائے گا۔ شکریہ