Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile
Zaigham Khan

@zaighamkhan

Analyst, SAMAA News; Column,The News International; Consultant; Social Anthropology, University of London; Democracy, Development, Liberty, Equality, Diversity.

ID: 87145370

linkhttps://www.youtube.com/@zklogs calendar_today03-11-2009 08:47:14

20,20K Tweet

26,26K Followers

668 Following

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

آئین تبھی مقدس ہوتا ہے جب اس کی تقدیس کو مانا جائے۔ آئین نے نوے دن میں الیکشن کا حکم دیا ہے، انہوں نے ایک سال نہیں کروائے، آئیں نے کیا کرلیا۔ ان رانجھوں نے اب کونسی مرلی بجانی ہے جو آئین کا قیدو نہیں بجانے دیتا۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

موسمیاتی تبدیلی کا عفریت ہماری طرف بڑھ رہا ہے اور ہم اسے ڈھول بجا کر بھگانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک طرف غربت اور بڑھتی ہوئی آبادی ہے اور دوسری طرف حرص اور لالچ ہے۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی پر پی ٹی آئی کا بیانیہ ان لروبریوں جیسا ہے جو کہتے ہیں فوجی رات کو فاٹا میں طالبان کا بھیس بدل کر اپنے افسروں اور جوانوں کا قتل کرتے ہیں تاکہ چلغوزوں کے جنگلات پر قبضہ کیا جاسکے۔ اس بیانئے نے پی ٹی آئی کو ۹ مئی کی دلدل میں پھنسا دیا ہے۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ پنجاب نہیں لاہور کا ایک پوش ایریا ہے۔ بجٹ ملک کے سب سے بڑے صوبے کا ہو اور ذمہ داری ایک شہر کی ہو تو بہت کمالات ہو سکتے ہیں۔

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم یہ مطالبہ کرتی ہے ؛ مدراس میں کیمرے لگائے جائیں اور انہیں ریاست کے تحت سکیورٹی ادارہ مانیٹر کرے ، جو مدرسہ انکار کرے اسے بند کیا جائے ۔ تاکہ ہمارے بچوں کی جان اور عزتیں محفوظ رِہ سکیں ۔

The Friday Times (@tft_) 's Twitter Profile Photo

Despite plunging global prices, sugar in Pakistan is costlier than ever—exposing cartel power and policy failure. By Yousuf Nazar Yousuf Nazar Read more: thefridaytimes.com/24-Jul-2025/ho… #Pakistan #sugarcrisis #sugarprices #sugarindustry #deregulation #political #cartels #sugarmafia

Muhammad Ayub Khan (@ayubkasharay) 's Twitter Profile Photo

اکلوتا بیٹا اور وہ بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوا۔ میاں افتخار حسین کی اپنے بیٹے کی قبر پر یہ تصویر صبر، استقامت، ہمت اور جدوجہد کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس جماعت نے جتنی قربانیاں دی ہیں اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ #RememberingMianRashidHussain

اکلوتا بیٹا اور وہ بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوا۔ 
میاں افتخار حسین کی اپنے بیٹے کی قبر پر یہ تصویر صبر، استقامت، ہمت اور جدوجہد کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس جماعت نے جتنی قربانیاں دی ہیں اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
#RememberingMianRashidHussain
Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

مرشد کی گدی اور شاہ محمود قریشی: مرشد نے اپنی گدی کس کو دینی ہے اس کا فیصلہ مرشد نے خود کرنا ہے۔ ایسا فیصلہ مرشد آخری وقت میں کیا کرتے ہیں اور مرشد ابھی فٹ ہیں, وہ اپنی گدی کسی کو دینے کے موڈ میں نہیںَ ۔ابھی مریدوں میں خلیفہ بننے کے لئے دھینگا مشتی جاری ہے۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

گڈطالبان کون ہیں؟ ان کی وجہ سے اسلام آباد اور خیبر پختونخواہ میں تنازعہ کیوں پیدا ہو رہا ہے۔ یوٹیوب لنک: youtu.be/ZNsujNWFbi4

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حکومت آپریشن سندور کے جاری ہونے کا کہ رہی ہے تاکہ 7 مئی کی رات ہونے والے جہازوں کے نقصان کو پارلیمنٹ میں نہ بتانا پڑے: پراوین سواہنی۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

"....no sensible nation uses its air power against a peer military competitor on non military targets deep within enemy territory. Worse, to believe that after such act the enemy, when informed, will not retaliate is to live in a fantasy world.": Quote

Ammar Rashid (@ammarrashidt) 's Twitter Profile Photo

The Zionist entity must never be able to endure as a normal state after what it has done. There is not even a question remaining of 'recognition' - it must be militarily dismantled like Nazi Germany was and its leaders & many holocaust enablers put to trial in front of the world.

Zahid Gishkori (@zahidgishkori) 's Twitter Profile Photo

گھی، کوکنگ آئل اسکینڈل عوام کی جیب سے 300 بڑی شخصیات نے 530 ارب اضافی نکال لئیے، لوٹنے والوں کیخلاف کوئی ایکشن کیوں نہیں ہوا؟ تفصیلات دیکھیے 👇

گھی، کوکنگ آئل اسکینڈل

عوام کی جیب سے 300 بڑی شخصیات نے 530 ارب اضافی نکال لئیے، لوٹنے والوں کیخلاف کوئی ایکشن کیوں نہیں ہوا؟

تفصیلات دیکھیے 👇