اُداس شام 🍂 (@zainii_02) 's Twitter Profile
اُداس شام 🍂

@zainii_02

میرے نصیب میں لکھی اُداسی کو چمکتے دن میں اچھالیں تو شام ہو جاۓ ۔۔🥀🖤

ID: 1768544611364962304

calendar_today15-03-2024 07:48:02

43,43K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Sania... (@sanii_007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں! آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے Shaheens of Kaptaan کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں Sania...

السلام علیکم 
کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں! 
 آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a> کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں
<a href="/Sanii_007/">Sania...</a>
Sardar Faizan Khan (@sardarfaizanisf) 's Twitter Profile Photo

مرکزی صدر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری ارسلان حفیظ کی قیادت میں سمبڑیال میں قائد عمران خان، بشریٰ بی بی، حسان نیازی، حیدرمجید ،سیاسی اسیران کی رہائی اور ضمنی الیکشن پی پی 52 سمبڑیال الیکشن کمپین کے حوالے سے موبالائزیشن ریلی۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

سنبڑیال چھا گیا — سیالکوٹ چھا گیا — عالیہ حمزہ ملک نے وہ کر ڈالا ہے جو مرکزی قیادت 2 سال میں نہ کرسکی

Shahzad 🌹🌹 (@its_iftii) 's Twitter Profile Photo
اُداس شام 🍂 (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

*سر طور ہو____* *سر حشر ہو____* *مجھے انتظار قبول ہے____* *وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے___* *وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی* *نا ہو ان پر میرا بس نا سہی ___* *کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں____* *میں انہی کی تھی میں انہی کی ہوں* *وہ میرا نہیں تو نا سہی ___* #قومی_زبان

*سر طور ہو____*
*سر حشر ہو____*

*مجھے انتظار قبول ہے____*

*وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے___*

*وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی*

*نا ہو ان پر میرا بس نا سہی ___*

*کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں____*

*میں انہی کی تھی میں انہی کی ہوں*

*وہ میرا نہیں تو نا سہی ___*
#قومی_زبان
🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇷‌ (@iamsajjad__) 's Twitter Profile Photo

مری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی۔۔۔!! وہ نگاہ شوق سے دور ہیں رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی۔۔۔!! ہمیں جان دینی ہے ایک دن۔۔۔!! وہ کسی طرح وہ کہیں سہی۔۔۔!! اسے دیکھنے کی جو لو لگی تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم۔۔۔!! وہ ہزار آنکھ سے دور ہو وہ ہزار پردہ نشیں سہی...!! 🥀❤️

اُداس شام 🍂 (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

نِکل گیا وہ مرے ہاتھ سے تو مُجھ پہ کُھلا کہ میرے پاس محبت کا بھی ھنر کوئی نہیں #قومی_زبان

نِکل گیا وہ مرے ہاتھ سے تو مُجھ پہ کُھلا 
کہ میرے پاس محبت کا بھی ھنر کوئی نہیں
#قومی_زبان
HURAIN KHAN 🫶 (@khan_warriors1) 's Twitter Profile Photo

کوئی بات کرے تو ٹھیک ،کوئی نہ کرے تو ٹھیک اس والے راہ پہ سوار ہو گئی ہوں میں  ! 🙌 لوگوں کو لگتا ہے مجھ میں غرور آ گیا ہے مجھے لگتا ہے سمجھدار ہو گئی ہوں میں ! 💯 #قومی_زبان

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

مقدار ہے دوا کی ضروری بقدر زخم صدمہ شدید تر تھا ، ستم انتہا کا تھا__❤️‍🔥 اک پورا حوض مے کا مجھے پینا پڑ گیا کیونکہ ڈسا ہوا میں کسی پارسا کا تھا!!🫰❤️‍🩹 #محبت_مافیا

مقدار ہے دوا کی ضروری بقدر زخم 
صدمہ شدید تر تھا ، ستم انتہا کا تھا__❤️‍🔥

اک پورا حوض مے کا مجھے پینا پڑ گیا 
کیونکہ ڈسا ہوا میں کسی پارسا کا تھا!!🫰❤️‍🩹

#محبت_مافیا
Sardar Faizan Khan (@sardarfaizanisf) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا تحریک چلانے کا اعلان 🚨 تحریک میری ہدایت کے مطابق چلے گی سب کچھ جیل میں بیٹھ کر میں طے کروں گا اور پارٹی اُس پر عمل کرے گی۔

عمران خان کا تحریک چلانے کا اعلان 🚨

تحریک میری ہدایت کے مطابق چلے گی سب کچھ جیل میں بیٹھ کر میں طے کروں گا اور پارٹی اُس پر عمل کرے گی۔