Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile
Zain Shakeel

@zainshakeel300

میں وچ کون قطار

ID: 1426169005145001987

linkhttp://zainshakeel.blogspot.com calendar_today13-08-2021 13:09:31

649 Tweet

655 Followers

21 Following

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

تُو مجھے لگتی نہیں بیوگی سہنے والی روز کیوں آنکھیں تری مرگ سجا لیتی ہیں لوگ بھی کیسے رکھیں خواب ترے آنکھوں میں میری آنکھیں ہیں جو ہر بوجھ اٹھا لیتی ہیں ایسے ہی جھیل سی لگتیں تو نہیں لوگوں کو اس کی آنکھیں مری آنکھوں سے دعا لیتی ہیں زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

تیری عجیب خلوتیں، تیری عجیب جلوتیں دیکھوں کُجا تِرے لیے، اور تُو کُجا دکھائی دے زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی مجھے بُرا لگے، اُس کو یہ جب پتا لگے میرے گلے سے آ لگے، کچھ نہ بُرا دکھائی دے زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

تیسرا جھوٹ کون سی قبر زیادہ خوبصورت تھی یہی پوچھتا رہتا ہوں، قبر میں حساب لینے والے فرشتوں سے۔ میری قبر کیسی ہو گی؟ کبھی میں نے پوچھا تو نہیں۔ زیادہ سوال کروں تو کوئی بھی جھنجھلا جاتا ہے تمھیں بھی زیادہ سوال پسند نہیں تھے یا شاید تھے بھی پتہ نہیں! زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

تیسرا جھوٹ(2) مجھ سے قبریں نہیں دیکھی جاتیں میں کیوں قبریں دیکھوں؟ تنہائی خوبصورت ہوتی ہے، بعض اوقات ہمیشہ نہیں قبر کی تنہائی کی طرح ہو سکتا قبر کی تنہائی بھی خوبصورت ہی ہو .... زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

(3) اپنی قبر کے کتبے پر تمھارا نام ہی کندہ کرواؤں میں ضرور کوشش کروں گا تم اپنی قبر دیکھنے ضرور آنا کم از کم میں تو دیکھنا نہیں چاہتا میں نہیں چاہتا ہوں کہ تم وہاں جاؤ مگر پھر بھی پھر بھی تم ضرور آیا کرنا اپنی قبر دیکھنے جیسے میں جاتا ہوں چوری چھپے۔۔۔۔بس کبھی کبھی اپنی قبر دیکھنے

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

پھُلاں ورگیا سانولا چَن جہی تیری لَو آوے تیری سوہنیا ہر پاسوں خشبو عمر لنگھائی ڈھولیا ڈھو ڈھو بوہے رو ساڈے حق وچ بول وے ساڈے نال کھلو اک واری تے پیاریا سینے لا کے رو زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

’’وے سانول‘‘ پھٹ جگر وچ ڈونگھے لگ گئے، کوئی نہ لگّے جوڑ! روح دے اندر پھیلی جاوے، درد، ہنیرا گھور! سانول مکھڑا موڑ! مرے وَل سانول مکھڑا موڑ! زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

سکھ دے بوہے ڈھوواں جد وی یاد آ جاویں کَلیاں بیھ کے روواں نالے کَنڈیاں اُتّے سوواں۔۔۔ ہن تے ایہو سوچی جاناں جے میں تیرے ورگا ہوواں تے میں مِٹھی نیندر سوواں سکھی ہوواں۔۔۔۔ زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

ہتھاں اُتے مہندی لا کے ایڈیاں سوہنڑیاں اکھیاں دے وچ ماہیے دی تصویر سجا کے کجلا پا کے، رو پینا ایں ! جے کر تینوں پُچھ ای بویے کیوں اے ظلم کما چھڈیا ای؟ اتھرو پونجھ کے کہہ دینا ایں "بس فیر چل سو چل اے ڈھولا" ایہہ وی کوئی گَل اے ڈھولا؟ زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

سانول سُچّل سائیں میتھوں کوجھ نہ کَجّےجاون سائیاں! کیویں بھیڑمُکاواں کیویں من دے کوجھ لُکاواں دس میں کیویں تینوں بھاواں مینوں ڈھنگ نہ آون سائیں توں ای نظر کرم دی پائیں میرے من دے کوجھ مکائیں مینوں سینے دے نَل لائیں میتھوں دور کدے نہ جائیں میرے سانول سُچّل سائیں ز ی ن

سانول سُچّل سائیں
میتھوں کوجھ نہ کَجّےجاون
سائیاں! کیویں بھیڑمُکاواں
کیویں من دے کوجھ لُکاواں
دس میں کیویں تینوں بھاواں
مینوں ڈھنگ نہ آون سائیں
توں ای نظر کرم دی پائیں
میرے من دے کوجھ مکائیں
مینوں سینے دے نَل لائیں
میتھوں دور کدے نہ جائیں
میرے سانول سُچّل سائیں

ز ی ن
Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

کوئی درد ہو جسے کہہ سکوں مِرا درد ہے کوئی زخم ہو جسے کہہ سکوں مِرا زخم ہے کوئی خواب ہوں جنہیں کہہ سکوں مِرے خواب ہیں کوئی رات ہو جسے میری نیند سے پیار ہو کوئی شام ہو جسے میرےغم کا خیال ہو کبھی یوں بھی ہو کہیں تُو نہ ہو کسی اک گھڑی کسی ایک لمحہ، کسی مقامپہ تُو نہ ہو

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

مگر ایسا کوئی پہر نہیں کوئی اور ایسا نگر نہیں جسے اپنے نام سے جوڑ لوں جہاں چند گھڑیاں گزار لوں مجھے ایسے غم بھی نہیں ملے کہ جو میرے ہوں کوئی ایسی رات نصیب میں نہیں آسکی کہ میں جس میں چین سے سو سکوں

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

کہیں میں نہیں کہیں میرا کوئی نشاں نہیں نا مرے نصیب میں چھاؤں ہے نا درخت ہیں، نا خزائیں ہیں، نا بہار ہے، نا قرار ہے مری صندلیں میں کہیں نہیں نا یہاں وہاں نا اِدھر اُدھر نا میں شام کے کہیں اِس طرف نا میں رات کے کہیں اُس طرف

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

مِری آنکھ میں یہ جو اشک ہیں یہ مِرے نہیں مِرے پاس جتنے بھی حرف ہیں یہ مِرے نہیں مِرے دل میں جتنا بھی درد ہے وہ تمہارا ہے مِری صندلیں میں کہیں نہیں، میں کبھی نہیں تِرا ہر جگہ ہی نزول ہے۔۔۔ زین شکیل

Zain Shakeel (@zainshakeel300) 's Twitter Profile Photo

دوریاں نہیں مٹتیں! عارضی محبت میں سرسری تعلق کے جھوٹ موٹ وعدوں کو توڑنا ہی اچھا ہے! کون دل کو سمجھائے روز روز ملنے سے دوریاں نہیں مٹتیں! زین شکیل