zara (@zara0p) 's Twitter Profile
zara

@zara0p

ID: 1813203127991951360

calendar_today16-07-2024 13:25:20

1,1K Tweet

1,1K Followers

888 Following

NooriFatima🩷🦋 (@noorfat3819507) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر 🌹 آمین "الله" واحد لاشریک✨ آپ کو " اپنی ذات " کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے آپ کی ھر وہ خواہش جو آپ کے دل اور "دعا" میں ھے وہ آپ کو عطا کرے آمین🌹

السلام عليكم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر 🌹

آمین

"الله" واحد لاشریک✨

آپ کو " اپنی ذات " کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے آپ کی ھر وہ خواہش جو آپ کے دل اور "دعا" میں ھے وہ آپ کو عطا کرے آمین🌹
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤ (@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

🌼🍃 السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ 🍃🌼 🌼🍃 صبح بخیر 🍃🌼 🌼🍃 خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام 🌼🍃 اس دعا کے ساتھ قبول ھو, 🌼🍃 کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو 🌼🍃 اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے۔۔۔۔ 🌼🍃 آمین 🌼🍒

🌼🍃 السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ 🍃🌼
🌼🍃 صبح بخیر 🍃🌼

🌼🍃 خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام
🌼🍃 اس دعا کے ساتھ قبول ھو,
🌼🍃 کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو 

🌼🍃 اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے۔۔۔۔

🌼🍃 آمین 🌼🍒
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر اللّٰہُمَّ یا رحمٰن یا رحیم! ہم سب پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے منور فرما ہمارے رزق میں برکت عطا فرما،ہماری صحت، عزت، اور ایمان کی حفاظت فرما ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین

اسلام علیکم
صبح بخیر 
اللّٰہُمَّ یا رحمٰن یا رحیم!
ہم سب پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرما
ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے منور فرما
ہمارے رزق میں برکت عطا فرما،ہماری صحت، عزت، اور ایمان کی حفاظت فرما
ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین یا رب العالمین
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

💞 (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 💞 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💞

💞 (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 💞
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💞
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود و سلام پڑھنا، محبتِ رسول ﷺ کی دلیل ہے۔ کثرت سے درود و سلام پڑھنے والے کو روزِقیامت قربِ رسول ﷺ کی نعمت سے فیض یاب کیا جائے گا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #سرمایہ_زیست 1 Huda

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
 درود و سلام پڑھنا، محبتِ رسول ﷺ کی دلیل ہے۔ کثرت سے درود و سلام پڑھنے والے کو روزِقیامت قربِ رسول ﷺ کی نعمت سے فیض یاب کیا جائے گا۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 
#سرمایہ_زیست 
1
<a href="/Hudaa_1122/">Huda</a>
M̽r̽.̽ A̽l̽i̽۔۔۔۔🇨🇦 (@mr__ali333) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

🌴جمعہ مبارک 🌴

اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور 
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 

آمین 🤲🏻
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سچ ہے، دنیا اکثر سادہ دلوں کو کمزور سمجھ لیتی ہے، مگر حقیقت میں وہی لوگ سب سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں کیونکہ ان کے دل میں کھوٹ نہیں ہوتا۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
سچ ہے، دنیا اکثر سادہ دلوں کو کمزور سمجھ لیتی ہے،
مگر حقیقت میں وہی لوگ سب سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں کیونکہ ان کے دل میں کھوٹ نہیں ہوتا۔
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا ¡¡¡¡ السلام علیکم صبح بخیر 🪷

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے
اپنی خوشی کی دعا مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔
لیکن کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو 
اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا ¡¡¡¡
السلام علیکم 
صبح بخیر 🪷
NooriFatima🩷🦋 (@noorfat3819507) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر💐 یا اللہ پاک !!🤲🏻 ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے۔ گناہوں کو بخش دے مولا🙏🏻🥀 ہماری پریشانیوں، مشکلوں، مصیبتوں غم و دکھوں کو امن، سکون، راحت، خوشی اور خوشحالی میں بدل دے۔ بیماری، ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔ یہ دعا ہر پڑہنے والے کے حق میں قبول فرما۔ آمین

اسلام علیکم صبح بخیر💐

یا اللہ پاک !!🤲🏻

ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے۔
گناہوں کو بخش دے مولا🙏🏻🥀
ہماری پریشانیوں، مشکلوں، مصیبتوں غم و دکھوں کو امن، سکون، راحت، خوشی

اور خوشحالی میں بدل دے۔ بیماری، ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔

یہ دعا ہر پڑہنے والے کے حق میں قبول فرما۔ آمین
M̽r̽.̽ A̽l̽i̽۔۔۔۔🇨🇦 (@mr__ali333) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
 ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔ اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔ اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 

اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔
اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے،
ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔
اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین