Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile
Zartaj Gul Wazir

@zartajgulwazir

میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے
proud elected MNA.NA 185 DGK.
Former Minister of State for Climate Change.

ID: 714996735

calendar_today14-10-2013 20:37:09

31,31K Tweet

4,0M Followers

205 Following

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

سنتا جا اور شرماتا جا۔۔۔ ایڈریسز غلط تھے تو پانچ لاکھ راشن کے پیکٹس کہاں تقسیم ہوے سوالیہ نشان !! رمضان نگہبان پیکج 2024 میں مالی بے ضابطگیوں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں سرکاری افسران کی جانب سے کی گئی اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ایک ارب 63 کروڑ

سنتا جا اور شرماتا جا۔۔۔
ایڈریسز غلط تھے  تو پانچ لاکھ راشن کے پیکٹس کہاں تقسیم ہوے سوالیہ نشان !!
رمضان نگہبان  پیکج 2024 میں مالی بے ضابطگیوں، 

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں سرکاری افسران کی جانب سے کی گئی  اربوں روپے  کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف 

ایک ارب 63 کروڑ
Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

*1 جون ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ* *ظلم کا بدلہ ووٹ سے* *انتخابی نشان ڈھول* عمران خان کے پی پی 52 سمبڑیال ضمنی الیکشن میں نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان *ڈھول* پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں ۔ #ReleaseImranKhanNOW #Fakhir_Nishat_Ghumman #PP52 #InshAllah_MPA #Samb

*1 جون ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ*

*ظلم کا بدلہ ووٹ سے*
*انتخابی نشان ڈھول* 

عمران خان کے پی پی 52 سمبڑیال ضمنی الیکشن میں نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان  *ڈھول* پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں ۔

#ReleaseImranKhanNOW
#Fakhir_Nishat_Ghumman #PP52 #InshAllah_MPA #Samb
Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

"یہ میری جیل میں پانچویں عید ہونے جا رہی ہے ، عید والے دن ہمیں عید کی نماز تک پڑھنے نہیں دی جاتی ۔ ۔عید کا سارا دن اپنے سیل میں گزارتے ہیں " *سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو*

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر سروائیور اور بزرگ خاتون ہیں مگر ان کو بھی بے شرمی سے جعلی مقدمات میں پابند سلاسل کیا گیا ہے!! عمران خان

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے قانون کا یہ عالم ہے کہ میری بہنوں کو یہاں سے گرفتار کیا جاتا ہے اور چکری کے پاس آدھی رات کو لے جا کر بے یارو مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے۔ جس ملک میں اپنی ہی خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہو وہاں کا اخلاقی معیار فوت ہو چکا ہے۔ عمران خان

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ناحق قید بشری بی بی صاحبہ کے لیے اواز اٹھائیں۔ بشری بی بی صاحبہ کو صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کہ وہ خان صاحب کی اہلیہ ہے تاکہ خان صاحب کو جھکایا جا سکے

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے لطیف چترالی کا 10 سال کی سزا کے فیصلے کے بعد پہلا بیان انہوں نے واضح بتا دیا جج کو ایک تمہاری عدالت ہے اور ایک اللہ کی عدالت ہے ہم اس فسطائیت کے باوجود کھڑے رہیں گے اور حق کے لیے لڑتے رہیں گے

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

سمریال عمران خان کا سمبڑیال پی پی 52 عمران خان کے امیدوار فاخر نشاط گھمن کا انتخابی جلسہ، عوام کا جوش و خروش عروج پر! #فیصلہ_کن_تحریک

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

"سمریال میں آج ایک بار پھر عمران خان کا نظریہ جیت گیا۔ عوام نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا۔ شکریہ سمریال!"

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ عمران خان سے سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے، تو براہِ کرم عورتوں پر ظلم بند کریں۔ سیاست کا مقابلہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے اور فیصلہ عوام کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔ بشریٰ بی بی کا کوئی قصور بتائیں جس کی وجہ سے انہیں ناحق قید میں رکھا گیا؟ ستر سالہ ڈاکٹر یاسمین

اگر آپ عمران خان سے سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے، تو براہِ کرم عورتوں پر ظلم بند کریں۔

سیاست کا مقابلہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے اور فیصلہ عوام کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔

بشریٰ بی بی کا کوئی قصور بتائیں جس کی وجہ سے انہیں ناحق قید میں رکھا گیا؟

ستر سالہ ڈاکٹر یاسمین
Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا تحریک چلانے کا اعلان 🚨 تحریک میری ہدایت کے مطابق چلے گی سب کچھ جیل میں بیٹھ کر میں طے کروں گا اور پارٹی اُس پر عمل کرے گی۔

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا کل ہونے والے سمبڑیال ضمنی الیکشن کے حوالے سے پیغام: “سمبڑیال الیکشن میں تمام لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ اس ظلم کے نظام کے خلاف اپنی واحد طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں۔ انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہو گا لیکن آپ لوگ چوکنا رہیں۔ فارم 45 لے کر پولنگ سٹیشن

عمران خان کا کل ہونے والے سمبڑیال ضمنی الیکشن کے حوالے سے  پیغام:

“سمبڑیال الیکشن میں تمام لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ اس ظلم کے نظام کے خلاف اپنی واحد طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں۔ انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہو گا لیکن آپ لوگ چوکنا رہیں۔ فارم 45 لے کر پولنگ سٹیشن