زہریلی ناگن (@zeharelynagun) 's Twitter Profile
زہریلی ناگن

@zeharelynagun

ID: 1891829678295420928

calendar_today18-02-2025 12:39:28

186 Tweet

176 Followers

192 Following

ASMALIK (@annamalik143) 's Twitter Profile Photo

تیرا ساتھ ہو، پھولوں کی بہار ہو نرگس سی نظر ہو، کلیوں کا پیار ہو تُو میرے ساتھ چلے، تتلیوں کی طرح ہر دن، ہر لمحہ ایک حسین خواب ہو۔ #Awan_group

Hajab Awan (@hajab_awan) 's Twitter Profile Photo

یہ آنکھیں جب غزہ میں ایسے مناظر دیکھتی تھی تو دل خون کے آنسو روتا تھا۔ لیکن آج اسرائیل کو اس حالت میں دیکھ کر خوشی سنبھالے نہیں سنبھال رہی بے شک اللہ بہتر جاننے والا ہے #Iran #โอปอลสุชาตา #iranisraelwar #طهران #Tehran #اسراييل

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی مسلمانوں کی چیخیں سننے والا آج خود اس حال میں ہے۔ شکر الحمدللہ #Iran #Israel #iranisraelwar #โอปอลสุชาตา #إسرائيل #ایران

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

اعلان ولایت کا دن غدیر عید پر مبارکباد کے لیے چاند نہیں چہرے دیکھے جاتے ہیں۔ من کنت مولا علی ❣ #غدیر_خم #غدير_مبارك

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

غدیر خم وہ دن جب ہمارے پیارے نبی ص نے فرمایا تھا جس کا میں مولا اس کا علی مولا علی مولا علی مولا علی دم دم لاکھ تے کروڑ واری اکھوں دم دم❣❣ #عيد_الغدير #غدير_مبارك #غدیر_خم

Awan (@awanchk1) 's Twitter Profile Photo

کیسے سنے گے لوگ حقیقت غدیر کی۔ اس کے لیے تو چاہیے طاقت ضمیر کی وہ ہاتھ مصطفی کے ہاتھوں میں تھا بلند آدم کی جس نے عرش پر مٹی کی خمیر کی شیر خدا من کنت مولا علی #awan_group

Awan (@awanchk1) 's Twitter Profile Photo

Good morning 🌹. " Teri muhabbat ka har rang meari rooh main utar gaya tujhe sochna, tujhe chaahna meri aadaaton mein badal gaya". #Awan_group

زہریلی ناگن (@zeharelynagun) 's Twitter Profile Photo

کسی کو چاہنا" اپنا" بنا" لینا" کمال" تھوڑی" ہے.محبت " کوئی " جسم " کا" سوال"" تھوڑی" ہے . جب" چاہا" اوڑھ " لیا" جب" چاہا " پھینک " دیا یہ " دل" ہے " محترم " کوئی" شال " تھوڑی" ہے #Awan_group

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

دل کے قرطاس پہ اک لفظ محبت لکھنا جو کبھی عشق میں کی تھی وہ ریاضت لکھنا لکھنے بیٹھو جو کبھی دل کی حکایت کوئی نام اس میں مرا تم حسب روایت لکھنا #ASMALIK #awan_group

دل کے قرطاس پہ اک لفظ محبت لکھنا 
جو کبھی عشق میں کی تھی وہ ریاضت لکھنا 
لکھنے بیٹھو جو کبھی دل کی حکایت کوئی 
نام اس میں مرا تم حسب روایت لکھنا 
#ASMALIK 
#awan_group
Sheez (@sheez207) 's Twitter Profile Photo

تین چہرے تین نقاب تین بیان تین جھوٹ اس کو کہتے منافقت کا چلتا پھرتا ثبوت #BanIsraeliProxyPTI

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

کچھ اور نا سہی ماموں کا گھر تباہ ہونے پر ہی اظہار افسوس کا ٹویٹ کر لیتے #BanIsraeliProxyPTI

کچھ اور نا سہی ماموں کا گھر تباہ ہونے پر ہی اظہار افسوس کا ٹویٹ کر لیتے
#BanIsraeliProxyPTI
(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

Narendra Modi, attending the G7 summit in Canada as a guest,directly told theU.S. President Donald Trump that the May 7-10 conflict with Pakistan ended due to military-to-military talks, not U.S. mediation. #indiapakistanconflict #G7Summit2025 #PakistanZindabad

Hajab Awan (@hajab_awan) 's Twitter Profile Photo

اب میسر ہے دل کو سہارا اپنا اب روح سے آشنائی ہے ۔۔۔ ٹھیک کہا کسی نے سچا ہم سفر تنہائی ہے۔