༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile
༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐

@zehra_fatima12

✨وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ✨ جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے#زھرا 👉 Owner Of

ID: 3207068916

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@zehra_fatima12$-filter:mention calendar_today17-05-2015 13:38:22

916,916K Tweet

96,96K Followers

52 Following

💕Jannat💕 (@jannat_nooor) 's Twitter Profile Photo

اے ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرنے والے میرا رب میں بےبس ہوں میری مدد فرما اور میرے خلاف تو کسی کی مدد نہ فرما تو بہترین انصاف کرنے والا ہے آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲

💕Jannat💕 (@jannat_nooor) 's Twitter Profile Photo

ایک وہ زمانہ تھا کہ لوگ رشتوں کیلئے اپنی خوشیاں قربان کر دیتے تھے آج وہ زمانہ ہے لوگ اپنی خوشیوں کیلئے رشتے تک قربان کر دیتے ہیں💯✨

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں صرف وہی لوگ اہم نہیں ہوتے جو آپ کے سامنے خوش اخلاقی اور خلوص کا مظاہرہ کرتے ہیں، بلکہ اصل قدر ان لوگوں کی ہوتی ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی ایماندار اور مخلص رہتے ہیں۔ #زھرا

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ ہوں گے شاید پر اگلے سال بھی آئے گا رمضان 😓 درحقیقت رمضان نہیں انسان ہے مہمان 😓 الوداع الوداع ماہ رمضان😭 الوداع الوداع ماہ رمضان😥 شبِ قدر ۲۷ ویں شب رمضان الکریم 🕋 #زھرا

ہم نہ ہوں گے شاید پر اگلے سال بھی آئے گا رمضان
  😓 درحقیقت رمضان نہیں انسان ہے مہمان 😓
الوداع الوداع ماہ رمضان😭
الوداع الوداع ماہ رمضان😥
شبِ قدر ۲۷ ویں  شب رمضان الکریم 🕋
#زھرا
💕Jannat💕 (@jannat_nooor) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤ لبیک یارسول اللّٰہ ♥️

آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لیے کھول دے کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے ۔ بےشک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔

جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لیے کھول دے 
کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے ۔
بےشک 
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿 سحری بَخَیْر🥀 اے عرش عظیم كے رب اِس بابرکت رات كے صدقے فلسطین كے مسلمانوں پر اور تمام اہل اسلام پر رحم فرما ہمارے گناہ معاف فرما دے ہمارے والدین کو بخش دے ہمیں معاف فرما دے🙏 آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ🤲

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿
سحری بَخَیْر🥀
اے عرش عظیم كے رب اِس بابرکت رات كے صدقے فلسطین كے مسلمانوں پر اور تمام اہل اسلام پر رحم فرما ہمارے گناہ معاف فرما دے ہمارے والدین کو بخش دے ہمیں معاف فرما دے🙏
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ🤲
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

Surat-un-Namal: 27 | Ayat: 38 قَالَ یٰۤاَیُّہَا الۡمَلَؤُا اَیُّکُمۡ یَاۡتِیۡنِیۡ بِعَرۡشِہَا قَبۡلَ اَنۡ یَّاۡتُوۡنِیۡ مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۳۸﴾ آپ نے فرمایا اے سردارو! تم میں سے کوئی ہے جو ان کے مسلمان ہو کر پہنچنے سے پہلے ہی اس کا تخت مجھے لا دے ۔ سحر بخیر

💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

وقت جدائی آپہنچا ہے اے ماہ رمضان ہم سے راضی ہو کر جانا اور ہمیں بخشوا کر جانا سال آئندہ رہے سلامت تو پھر سے تیری بہاریں دیکھیں گئے اے ماہ رمضان الوداع الوداع ماہ رمضان 😥😥😥🕋🤲 اسلام علیکم جمعہ الوداع مبارک سب کو میری طرف سے 🕋🤲🕋🤲🕋❣️

آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہو گا۔ بےشک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔

اور یقین جانو تمہارے لیے 
ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہو گا۔
بےشک 
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

الصلوۃُ خیر من النوم الصلوۃُ خیرُ من النوم بےشک نماز نیند سے بہتر ہے نماز نیند سے بہتر ہے۔ سبحان اللہ

الصلوۃُ خیر من النوم 
الصلوۃُ خیرُ من النوم 
بےشک 
نماز نیند سے بہتر ہے 
نماز نیند سے بہتر ہے۔
سبحان اللہ
༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

_*آنکـھ کـا پـانـی اور دل کـی کـہـانـی* _*الـلّٰـہ کـے سـوا کـوئـی نـہیـں جـانتـا* #زھرا

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

امن کی دُعا کریں، بچوں کے مُستقبل کی فکر کریں جنگوں کو مذاق نہ سمجھیں، جن مُلکوں پر گزری ہے، ان کا حال دیکھ لیں۔۔!! #زھرا

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

بلٹ ٹرین بعد میں،پہلے ڈیم بنائیں! تاکہ پانی کی قلت اور سیلاب دونوں سے بچا جا سکے یہی عوام کی اصل آواز ہے💯 . #زھرا

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

کہانی منجمد اک حرف میں رکھی گئی تھی سمندر کی نشانی برف میں رکھی گئی تھی بہت خاموش رہنا مجھ پہ واجب ہو گیا تھا مٍری تقدیر میرے ظرف میں رکھی گئی تھی #زھرا

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

کچھ راستوں پر منزل نہیں ہوتی بلکہ وہ راستے منزل سے ملانے کا ذریعہ ضرور ہوتے ہیں ۔ #زھرا

༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐ (@zehra_fatima12) 's Twitter Profile Photo

دعا بھی مومن کا ہتھیار ہے، دشمن کے خلاف اللہ سے مدد مانگنا بھی سنت نبوی ﷺ ہے۔ #زھرا