Sadaf zia ⚘️ (@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile
Sadaf zia ⚘️

@ziasadaf_7861

آقا کریم خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️

ID: 1518958944118620167

calendar_today26-04-2022 14:23:45

134,134K Tweet

8,8K Followers

7,7K Following

𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ (@miltainsan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جب انسان تھک ہار کےاپنے رب کے سامنے بیٹھ جاتا ہےاور روروکر پکارتا ہے اے میرے رب اےرحم کرنےوالےتو ہی سب کچھ جانتا ہے تو ہر حال سے واقف ہے تو ہی سب بہترکرنے والا ہے میں تجھ پہ توکل رکھتاہوں تو سب بہتر سے بہترین کرے گا تو یقین جانیئے دل سے سارا بوجھ اسی وقت اتر جاتا ہے

السلام علیکم 
جب انسان تھک ہار کےاپنے رب کے سامنے بیٹھ جاتا ہےاور روروکر پکارتا ہے اے میرے رب اےرحم کرنےوالےتو ہی سب کچھ جانتا ہے تو ہر حال سے واقف ہے تو ہی سب بہترکرنے والا ہے میں تجھ پہ توکل رکھتاہوں تو سب بہتر سے بہترین کرے گا تو یقین جانیئے دل سے سارا بوجھ اسی وقت اتر جاتا ہے
💫‏زوحـــــــــــــــا 🕊️ (@zoha_a3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو 😍😍 📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿 #اردو_زبان

السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ

صبح بخیر پیارے لوگو 😍😍

📿سبحان اللّه وبحمده سبحان اللّه العظيم📿

#اردو_زبان
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

اللہ سائیں آپ کے پاس میرے تین خوبصورت پیارے رشتے ہیں،،، انہیں اُس جگہ رکھنا جو آپ کی پسندیدہ ترین جگہ،،، آمین ثم آمین 🤲♥️۔ #آرزو🫶♥️

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

روشنی جیسے کسی شام کے آنے سے ہوئی خاک دریافت مِری خاک اڑانے سے ہوئی تو نے چپ سادھ لی موضوعِ محبت دے کر گفتگو تجھ سے جو ہونی تھی زمانے سے ہوئی تھآ مگر ایسا اکیلا میں کہاں تھا پہلے میری تنہائی مکمل تیرے آنے سے ہوئی

Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

انہیں اپنی زمین پر دو انتخاب کرنے کا اختیار ہے۔ یا موت اور یا زمین کو چھوڑنے کا،، زندگی کا کوئی انتخاب نہیں

انہیں اپنی زمین پر دو انتخاب کرنے کا اختیار ہے۔ یا موت اور یا زمین کو چھوڑنے کا،، زندگی کا کوئی انتخاب نہیں
Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

پارٹی قیادت ہی کوئی زنانی انداز کا ہے اگر یہ بے شرم ریاست اڈیالہ جانے والے راستے بند کر دیں۔ تو بدلے میں پارٹی ملک کی ہر اہم شاہراہ بلاک کرے موٹر ویز سمیت یہاں ایک ہی حل ہے کہ ملک کو ہر طرف سے بلاک کیا جائے۔ تاکہ یہ ریاست گھٹنے ٹیک دے۔ لیکن یہاں اپنے ہی غیروں کے یار ہیں۔

پارٹی قیادت ہی کوئی زنانی انداز کا ہے

 اگر یہ بے شرم ریاست اڈیالہ جانے والے راستے بند کر دیں۔ تو بدلے میں پارٹی ملک کی ہر اہم شاہراہ بلاک کرے  موٹر ویز سمیت

 یہاں ایک ہی حل ہے کہ ملک کو ہر طرف سے بلاک کیا جائے۔  تاکہ یہ ریاست گھٹنے ٹیک دے۔  لیکن یہاں اپنے ہی غیروں کے یار ہیں۔
Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں صل اللہ علیہ والہ وسلم 💜💜💜 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں 
یہ کرم ہے حضور کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں 

صل اللہ علیہ والہ وسلم 💜💜💜

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ (@miltainsan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 💕 " رب پر ایمان کی نعمت "ہے کہ میرارب ہے نا وہ تو مردہ میں سے زندہ نکال دیتا ہے ،،،، وہ تو پتھر میں سے پانی نکال دیتا ہے ،،،،، تو کیا وہ رب ان مشکل حالات سے خیر نہیں نکالے گا ان شاءاللہ نکالے گا

السلام علیکم 💕

   " رب پر ایمان کی نعمت "ہے  کہ میرارب ہے نا وہ تو مردہ میں سے زندہ نکال دیتا ہے ،،،، وہ تو پتھر میں سے پانی نکال دیتا ہے ،،،،، تو کیا وہ رب ان مشکل حالات سے خیر نہیں نکالے گا
ان شاءاللہ نکالے گا
Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

🚨 *دشمن سے خطرے کے وقت دعا* سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو جب کسی قوم سے کوئی اندیشہ ہوتا تو اس طرح دعا کرتے : *«اَللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ».* ’’اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں کرتے ہیں 👇

🚨 *دشمن سے خطرے کے وقت دعا*

سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو جب کسی قوم سے کوئی اندیشہ ہوتا تو اس طرح دعا کرتے  :
*«اَللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ».*
’’اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں کرتے ہیں 👇
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

فلسطینیوں کے اکاؤنٹس سے پاکستان ساتھ یکجہتی کی پوسٹ پڑھ کر خوشی ہؤ رہی پر دل 🥺 مسلمان جہاں ہو دل ساتھ دھڑکتے ہیں یہ حقیقت ہے ♥️🫶♥️

Sarah Wilkinson (@swilkinsonbc) 's Twitter Profile Photo

A Palestinian father, mother and son mercilessly killed by the israelis for target practice and sport, outside Al-Thailandy restaurant in #Gaza City

A Palestinian father, mother and son mercilessly killed by the israelis for target practice and sport, outside Al-Thailandy restaurant in #Gaza City
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

کچھ بے حسوں کو سونپ کر گلشن پہ اختیار تو …… دیکھتا تو ہو گا پھولوں کی بے بسی

کچھ بے حسوں کو سونپ کر گلشن پہ اختیار 
تو …… دیکھتا تو ہو گا پھولوں کی بے بسی
Sarah Wilkinson (@swilkinsonbc) 's Twitter Profile Photo

Palestinian casualties were transferred to the Indonesian Hospital after a home was ruthlessly targeted by the israelis in Beit Lahia, north Gaza