Zulfiqar Ahmed (@zlf92) 's Twitter Profile
Zulfiqar Ahmed

@zlf92

ID: 1920032838243479552

calendar_today07-05-2025 08:28:05

22 Tweet

0 Followers

30 Following

A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والسعادة جب کوئی کینہ پرور حاسد تمھارے کردار پر بلاوجہ اور بے بنیاد کیچڑ اچھالے تو خاموشی بہترین ہتھیار ہے۔ کیونکہ تمھاری خاموشی کی آہ فریاد بن کر اللہ کے دربار میں داخل ہو جاتی ہے۔

صباح الخیر والسعادة

جب کوئی کینہ پرور حاسد تمھارے کردار پر بلاوجہ اور بے بنیاد کیچڑ اچھالے تو خاموشی بہترین ہتھیار ہے۔ کیونکہ تمھاری خاموشی کی آہ فریاد بن کر اللہ کے دربار میں داخل ہو جاتی ہے۔
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی مصروف ترین اسرائیلی قوم نے کبھی سوچا تھا ۔کہ وہ سب مل بیٹھ کر لوڈو کھیلیں گے ۔۔ شکریہ ایران ۔

وقار احمد (@darespoken) 's Twitter Profile Photo

عوام پیچھے ہو تو مشکل سے مشکل فیصلہ آسان ہوجاتا پے ایران نے یہ کر دیکھایا اسرائیل جس کو طاقت پر غرور تھا خاک میں ملا دیا ایران سکون سے ہے اور اسرائیل کی یہ حالت کردی اب مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ !!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

فوکس صرف آڈیالہ جیل پر 🚨 عمران خان کے قید تنہائی پر لیڈرشپ نے نہ کوئی احتجاج کیا اور نہ ہی کوئی پریس کانفرنس۔ کیا عمران خان کے قید تنہائی کو بھی نورمالائز کر دیا گیا ہے؟

فوکس صرف آڈیالہ جیل پر 🚨
عمران خان کے قید تنہائی پر لیڈرشپ نے نہ کوئی احتجاج کیا اور نہ ہی کوئی پریس کانفرنس۔
کیا عمران خان کے قید تنہائی کو بھی نورمالائز کر دیا گیا ہے؟
M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

🚨جمال مندوخیل اور امین الدین ،اس وقت فیصل صدیقی کے دلائل کے سامنے بے بس ہیں۔🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ کون غدار تھا جس نے بلے کا نشان چھیننے کے بعد فیصلے کو چیلنج نہیں کیا تھا اور آج اسی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے وکیل فیصل صدیقی کا سر عدالت میں جھک گیا 💔

Hania Batool (@haniabatool9) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بن گیا ساڑھے 13 کروڑ ماشاءاللہ

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

پولینڈ نے اپنے شہریوں کو اردن کے راستے اسرائیل سے نکالنے کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عوام کی جو خواہش تھی کہ وہ پی ٹی ائی کو بطور پارٹی منتخب کریں عمران خان صاحب کو وزیراعظم پاکستان منتخب کریں۔ اس کے راستے میں جو ایک دیوار کھڑی کی گئی اس دیوار کو اٹھ جج صاحبان نے پچھلے سال جولائی 2024 میں مسمار کر دیا تھا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو 🔥

Zulfiqar Ahmed (@zlf92) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️ #درود_وسلام 📷اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 📷اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد

RabbiaNadeem96ⁱᴾⁱᵃⁿ (@rabbianadeem96) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میرے پاکستانیو!!!❤️ مجھے ڈراہوا دیکھنا ان کا ادھورا خواب رہ جائے گا۔۔!! غازی عمران احمد خان نیازی🔥 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

السلام علیکم میرے پاکستانیو!!!❤️

مجھے ڈراہوا دیکھنا ان کا ادھورا خواب رہ جائے گا۔۔!!
غازی عمران احمد خان نیازی🔥
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1

‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ بۡنِ عَبۡدِ اللهِ نُوۡرٌ مِّنۡ نُوۡرِ اللهِ يَآ اَيُّهَا الۡمُشۡتَاقُوۡنَ بِنُوۡرِ جَمَالِہٖ صَلُّوۡا عَلَيۡہِ وَاٰلِہٖ وَ اَصۡحٰبِہٖ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا❣️ 2

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

❣️ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
بۡنِ عَبۡدِ اللهِ
نُوۡرٌ مِّنۡ نُوۡرِ اللهِ
يَآ اَيُّهَا الۡمُشۡتَاقُوۡنَ بِنُوۡرِ جَمَالِہٖ
صَلُّوۡا عَلَيۡہِ وَاٰلِہٖ وَ اَصۡحٰبِہٖ
وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا❣️
2
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ میں کتنی آسانی سے بینک وین سے لاکھوں پاونڈز لوٹے گئے لیکن یہ سب بہت جلد پکڑے جائیں گے