💫‏زوحـــــــــــــــا 🕊️ (@zoha_a3) 's Twitter Profile
💫‏زوحـــــــــــــــا 🕊️

@zoha_a3

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه(ﷺ❤️)Plzzzzz No Dm 😾

ID: 1831913443789582336

linkhttps://ngl.link/z43439 calendar_today06-09-2024 04:33:29

43,43K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Fungi🍄 (@funnggii) 's Twitter Profile Photo

اپنے اندر سے گزرتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں ایسی بستی کو سرِ شام نہ دیکھے کوئی

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین 𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆.

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین

𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆.
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ 💙💙

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ

💙💙
وقــــــاص احــــــمد❤️🇵🇰 (@its_vicky5) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپکو آپکی فیملی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ،،،،

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏ 💖ﷺ✍مَاشَاءاَللّٰه✍ﷺ💖 ـ ┛━━━🕌🕋🕌━━━┗ ( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سائیکالوجی کے مطابق: 80% فیصد داڑھی والے بوڑھوں کے ساتھ کوئی خاتون ہنس کر بات کرے تو اگلے دن وہ داڑھی کالی کر لیتے ہیں....... 🤔

Tinku Minku (@tinku_minku123) 's Twitter Profile Photo

کوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں اس شہر نامراد سے خیمے سمیٹ لو #اردو_زبان

پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ کرمانشاہ میں ایرانی فضائی دفاع نے ایک اور اسرائیلی F-16 لڑاکا طیارہ مار گرایا جو ایرانی فضائی حدود سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مصدقہ اطلاع کے مطابق 4 روز سے جاری جنگ میں ایران اب تک دو F35 اور دو F16 سمیت 14 طیارے گرا چکا ہے

پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

سارے فیصلے خود ہی کر ڈالے تو نے اے (زندگی) کبھی ہم سے بھی پوچھا ہوتا... کہ کیسے جینا تھا' کتنا جینا تھا؟ یا پھر جینا بھی تھا یا نہیں. 😣

سارے فیصلے خود ہی کر ڈالے تو نے اے
                   (زندگی) 
 کبھی ہم سے بھی پوچھا ہوتا... 
 کہ کیسے جینا تھا' کتنا جینا تھا؟
یا پھر جینا بھی تھا یا نہیں. 😣
پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

*"مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔"

*"مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔"
پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے کہ لفظ معنی نہیں اعتبار مانگتے ہیں

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ  طلب و اِختیار مانگتے ہیں
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں  اعتبار مانگتے ہیں
پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

ہر میٹھا لمحہ میسر ہونے پہ کوئی نہ کوئی گدھا اسے برباد کرنے ضرور آن پہنچتا ہے🥴🤭

ہر میٹھا لمحہ میسر ہونے پہ
 کوئی نہ کوئی گدھا اسے 
برباد کرنے ضرور آن پہنچتا ہے🥴🤭