zuni khan (@zuni27690) 's Twitter Profile
zuni khan

@zuni27690

🥰🥰💗💗🥰🥰

ID: 1762231118936309760

calendar_today26-02-2024 21:41:55

3,3K Tweet

832 Followers

800 Following

zuni khan (@zuni27690) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ 😔 اے اللہ ایک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا ❤💖🤲

لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ 😔
اے اللہ ایک تیرا ہی در ہے                               
  جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا ❤💖🤲
zuni khan (@zuni27690) 's Twitter Profile Photo

السلام اعلیکم جس جس نے مجھے فلو کیا ہے میں تین دن تک نا فلو کر سکتی ہوں نہ فلو بیک ہوتا ہے فلو کرتے رہے سب کو فلو بیک ملے گا شکریہ🥰

zuni khan (@zuni27690) 's Twitter Profile Photo

السلام اعلیکم کیسے ہیں اپ فرینڈز الحمداللہ میری ائی ڈی چالو ہوئی پھر ایسی طرح سپورٹ کرے اپ سب کی پیار محبت کے لیے بہت شکریہ کل سے انشاءاللہ اپنے ایکٹیو لایک کمینٹ کرنے والے سب فرینڈز کا دل سے سپورٹ کرونگی🥰🥰🥰❤❤❤❤

zuni khan (@zuni27690) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام Before Eid یہ عید کب ائیگی 😍😍😍 During Eid کیا بورینگ عید ہے یار 😐😐🙄🤨 After Eid اتنی جلدی گزر گئی عید پتہ بھی نہیں چلا 🤣🙃😉🤪😛😋🤣

پاکستانی عوام
Before Eid
یہ عید کب ائیگی
😍😍😍
During Eid 
کیا بورینگ عید ہے یار
😐😐🙄🤨
After Eid
اتنی جلدی گزر گئی عید پتہ بھی نہیں چلا
🤣🙃😉🤪😛😋🤣
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

ایک ایرانی مصنف لکھتے ہیں کہ فرشتے ہر وقت موجود ہوتے ہیں ہم انکے پر نہ ہونے کی وجہ سے دیکھ نہیں پاتے اور انھیں بیٹیاں کہتے ہیں 💜