Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile
Asad Rao

@raoasad93890961

ADVOCATE🏛
PAKISTANI 🇵🇰

ID: 1256277494057127936

calendar_today01-05-2020 17:41:20

50,50K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌼 سفر تنہا تھا، مگر حوصلہ بےمثال تھا، اندھیروں میں بھی جلتا ہوا سا حال تھا، جو دکھ نہ دے سکے، وہ لمحے کہاں کے تھے، ہر درد کے پیچھے کوئی نہ کوئی کمال تھا✨۔

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 خودی کو کر بلند، خامشی کو ساز کر، وقت کے شور میں اپنا الگ انداز کر، جو نہ سمجھے تیری سوچ کی گہرائیاں، ان کی نظروں سے خود کو بے نیاز کر۔✨

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ✨ نہ زخم مانگے کسی سے، نہ مرہموں کا حساب رکھا، ہر درد کو مسکرا کے، دل کے کتبے پہ خواب رکھا، ہوا کے ساتھ بکھر گیا، مگر صدا بن کے رہ گیا، کسی نے خاک سمجھا، کسی نے آسمان سمجھا۔🌼

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 کوئی عروج دے، نہ زوال دے، مجھے صرف اتنا کمال دے۔ مجھے اپنی راہوں میں ڈال دے، کہ زمانہ میری مثال دے۔ تیری رحمتوں کا نزول ہو، مجھے محنتوں کا صلہ ملے، نہ ہو دل میں مال و زر کی ہوس، فقط مجھے بس تو رزقِ حلال دے✨

اسلام علیکم 🌹

کوئی عروج دے، نہ زوال دے،
مجھے صرف اتنا کمال دے۔
مجھے اپنی راہوں میں ڈال دے،
کہ زمانہ میری مثال دے۔
تیری رحمتوں کا نزول ہو، مجھے محنتوں کا صلہ ملے،
نہ ہو دل میں مال و زر کی ہوس، فقط مجھے بس تو رزقِ حلال دے✨
Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ✨صبح بخیر 🌹 دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیجیے، کیونکہ جس نے نیند سے جگایا وہی زندگی کو آسان بھی بنائے گا۔ نہ کوئی کچھ دے سکتا ہے، نہ کوئی کچھ چھین سکتا ہے جو بھی ہے،صرف اللہ کے حکم سے ہے۔ دعا کیجیے، اور اللہ پر بھروسہ رکھیے۔ آمین 🤲

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ✨ صبح بخیر 🌹 جمعہ مبارک 🌼 اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانی، اور ہر قدم کو برکت عطا فرمائے۔ ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🌸 آمین ✨

اسلام علیکم ✨
صبح بخیر 🌹
جمعہ مبارک 🌼
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانی، اور ہر قدم کو برکت عطا فرمائے۔
۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🌸 
آمین ✨
Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

کیا ان اومنی گروپ(زرداری ) اور شریف برادران کی ملیں بھی شامل ہیں میری اطلاع کے مطابق دونوں خاندان تو اپنی ملوں کی چینی ایکسپورٹ کر چکے

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

عبدالقیوم صدیقی صاحب نے انتہائی گہرا پیغام پی ٹی آئی کو پہنچانے کی کوشش کی ھے کہ تانگہ 60 کی دہائی میں بھی خالی آیا تھا تو تانگہ 5 اگست 2025 کو بھی خالی ہی آنا ھے۔ 🤔🤔🤔