بابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے فخر کہتے ہوئے جبریل کو یہ پایا گیا
اپنی پلکوں سے درِ یار ﷺ پہ دستک دینا اونچی آواز ہوئی ، عُمر کا سرمایہ گیا
#Hajj2025
جسے دھمال یا رقص کہا جا رہا ہے دراصل وہ ایک ویڈیو تھی جس میں لبیک یا رسول اللہ کے نعرے بلند ہو رہے تھے بیک گراؤنڈ میں ترانہ لگائے جانے کے بعد اس وڈیو کو غلط رنگ ملا
یہ فقط رقص اور دھمال کے متعلق ہے باقی جو چیز غلط ہے وہ غلط ہی رہے گی
*یہی میرا جرم ہے کہ میں یہ باتیں کرتا ہوں۔۔۔*
*امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیین ﷺ مجدد دوراں حضرتِ علامہ مولانا امام حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ*
ڈاکٹر صاحب نے علامہ خادم رضوی کو کہا بڑے بڑے سیاسی مذہبی لیڈر مجھ سے ملنے آئے لیکن ہاتھ صرف اپنے چوما کیوں
علامہ خادم رضوی نے کیا جواب دیا سنیے زبردست کلپ
رانا ثنا اللہ ( مچھا والی باندری ) کہتا ہے ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستان کا ہیرو نہیں ہے ‼️
ڈاکٹر عبد القدیر پاکستان کا نہیں پوری ملت کا محسن ہے‼️
#AQkhan_OurPride