Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile
Sahibzada Sultan M A

@sahibzadasulta1

Sahibzada Sultan Muhammad Ali, 10th Descendant of great Sufi @H_SultanBahoo, Horse Riding, Tent Pegging, Off-road Racing @TeamSultan111.

ID: 803334305388916736

linkhttp://www.sultanbahoo.net calendar_today28-11-2016 20:26:38

1,1K Tweet

21,21K Followers

90 Following

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

4 مئی: یوم شہادت: شیرِ میسور ٹیپو سلطان شہید رح آں شہیدانِ محبت را امام آبروے ہند و چین و روم و شام نامش از خورشید و مہ تابندہ تر خاک ِ قبرش از من و تو زندہ تر از نگاہِ خواجۂ بدر و حنین فقرِ سلطاں وارثِ جذبِ حسین علامہ محمد اقبالؒ

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا نہتے شہریوں پر بزدلانہ حملہ قابل مذمت ہے۔ پاکستانی قوم اور افواج پاکستان دفاع وطن کیلئے کسی قربانی سے گُریز نہیں کریں گی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد نصرمن اللہ وفتح قریب

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کے تحت دشمن پر کامیاب اور منہ توڑ جوابی کارروائی پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ پوری قوم بھارتی جارحیت کے خلاف اپنی افواج کے ساتھ دفاع وطن کیلئے آہنی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔ اس دوران چین 🇨🇳, ترکیہ 🇹🇷 اورآذربائیجان 🇦🇿 کے

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان اور بھارت کے مابین کئی روز سے جاری کشیدگی کے بعد سیز فائر کا اعلان خوش آئند ہے مگر کچھ رپورٹس کیمطابق بھارت اس اعلان کے بعد بھی سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے۔ ہمیشہ سے فالس فلیگ آپریشنز کو ہی بھارت اپنی جارحیت اور دہشتگردی کی بنیاد بناتا چلا آ رہا ہے۔ دونوں ممالک

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کا عالمی دن اگر پندِ یز درویشی پذیری ہزار امت بمیرد تُو نمیری "اس فقیر ( اقبال ) کی نصیحت یاد کر لو ہزاروں قومیں مر جائیں گی (اے دخترِ اسلام!) تیری قوم کبھی نہیں مرے گی"۔ بتولیِ باش و پنہاں شو ازیں عصر کہ در آغوش شبیرِی بگیری " بتولیت کو اپنا لے اور اس جہان کی گندی آلودہ

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

مسلم انسٹیٹیوٹ نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔رافیل کو تباہ کرنے والے طیارے کا ہیومن ماڈل بنایا۔ پاکستان کا ساتھ دینے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسلم انسٹیٹیوٹ کے چیرمین سلطان احمد علی نے کہا بھارت نے صرف رافیل ہی نہیں

مسلم انسٹیٹیوٹ نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔رافیل کو تباہ کرنے والے طیارے کا ہیومن ماڈل بنایا۔ پاکستان کا ساتھ دینے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسلم انسٹیٹیوٹ کے چیرمین سلطان احمد علی نے کہا بھارت نے صرف رافیل ہی نہیں
Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

- Human image of PAF fighter jet (J 10 C) made by MUSLIM Institute at shrine of Sultan Bahoo to pay tribute to Pakistan armed forces, PAF and Shuhada of Bunyan e Marsoos as well as to express gratitude to Türkiye, China, Azerbaijan, UAE, Saudi Arabia, Qatar and all the countries

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 ہزاروں افراد کا جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بنا کر ترکیہ، آذربائیجان اور چین کو خراج تحسین۔ مسلم انسٹیٹیوٹ کا پاک فضائیہ کو شاندار خراج تحسین – قومی ہیروز کو سلام حضرت سلطان باہو کے مزار پر جذبہ حب الوطنی کا غیر معمولی مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جہاں ہزاروں افراد نے پاک

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

قومی یکجہتی ، اتحاد اور یگانگت ہی سے یہ قوم ہمیشہ سے بڑے سے بڑے امتحان اور آزمائش کو سر کرتی آئی یے۔ یہ جذبہ اور قومی وحدت ہی پاکستان کو دنیا کے عظیم ترین ممالک کی صفوں میں لا سکتا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ہو، آمین ۔ #Youm_e_Tashakur #یوم_تشکر

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

برادر اسلامی ملک جمہوریہ آذربائجان کے یوم آزادی کے موقع پر آذربائجان کی قیادت اور عوام کو مبارکباد۔ دونوں ممالک کے مابین گہرے و مضبوط تاریخی اور برادرانہ تعلقات دہائیوں سے قائم ہیں۔ حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف آذربائجان کی پاکستان کی حمایت قابلِ تحسین ہے۔ دونوں ممالک کے مابین

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

29 مئی 1453: یوم فتح قُسطنطنیّہ تاریخی شہر قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) کی صدیوں پہلے فتح بلاشبہ اسلامی فتوحات کا عظیم شاہکار تھی جو بشارت نبوی ﷺ کی عملی تصویر تھی۔ سلطان محمد فاتح رح حضور اکرم ﷺ کی بشارت کے مصداق ٹھہرے۔ علامہ محمد اقبالؒ نے اس عظیم الشان فتح اور شہر قسطنطنیہ

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

مسلسل کئی روز سے بھارتی وزیر اعظم اور حکومتی اراکین کی پاکستان کو پانی بند کرنے دھمکیاں اور ایسے بیانات کہ آپریشن سندور ختم نہیں ہوا ہے، واضح جارحانہ عزائم اور شدت پسندی کی عکاسی ہے۔ نفرت اور اشتعال انگیزی پر مشتمل ایسے بیانات خطے کے امن کو داؤ پہ لگا سکتے ہیں۔ بھارت یہ جان لے

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک۔ یہ دن ہمیں حضرت ابرہیم علیہ السلام کی سنت اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی طرف متوجہ کرتا ہے جو ایثار اور تسلیم و رضا کا درس دیتی ہیں۔ حکم الٰہی کے تحت سر تسلیم خم کرنا رضائے الٰہی کا موجب ہے۔ اس موقع پر ہمیں اپنی خوشیوں میں

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تشکر تشکر ، پاکستان تشکر تشکر ایرانی قوم کھل کر ساتھ دینے پر پاکستان کی احسان مند ہے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایرانی پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران پورا ایوان پاکستان کے لیے اظہار تشکر کے نعروں سے گونج اُٹھا۔

پاکستان تشکر تشکر ، پاکستان تشکر تشکر
ایرانی قوم کھل کر ساتھ دینے پر پاکستان کی احسان مند ہے
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایرانی پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران پورا ایوان پاکستان کے لیے اظہار تشکر کے نعروں سے گونج اُٹھا۔
Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

یکم محرم الحرام : یوم شہادت امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروقؓ تو اے باد بیاباں از عرب خیز ز نیل مصریاں موجے برانگیز بگو فاروق را پیغام فاروق کہ خود در فقر و سلطانی بیامیز جہانگیری بخاک ما سر شتند امامت در جبین ما نوشتند درون خویش بنگر آن جہان را کہ تخمش در دل فاروق کشتند

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

نیا سال 1447 ہجری اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَان وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ، وَجَوَار مِّنَ الشَّیْطَان وَرِضْوَان مِّن الرَّحْمٰنِ اے اللّٰہ! اس سال کو ہم پہ داخل فرما امن اور ایمان سے، سلامتی اور اسلام سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما، اور اپنی