Madu pti (@_804ik) 's Twitter Profile
Madu pti

@_804ik

Sorry No DM 😊

ID: 1731514503362449408

calendar_today04-12-2023 03:23:35

6,6K Tweet

542 Followers

361 Following

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

ہواؤں کا رخ بدلنا شروع ہوا ہے بہت جلد سب اوقات میں واپس آجائیں گے جو چند لوگوں کی غلامی کے آگے دم ہلا کر انکے اشاروں پر ناچ رہے تھے ان شاءاللہ عمران خان باہر آئیں گے ✌🏼 Team Pakistan Power Faheem Khan PTI

ہواؤں کا رخ بدلنا شروع ہوا ہے
بہت جلد سب اوقات میں واپس آجائیں گے
جو چند لوگوں کی غلامی کے آگے دم ہلا کر انکے اشاروں پر ناچ رہے تھے
ان شاءاللہ عمران خان باہر آئیں گے ✌🏼
Team Pakistan Power
Faheem Khan PTI
Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

🚨 پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی ، جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کے ساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔ عمران خان #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار Team Pakistan Power

🚨 پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی
، جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کے ساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔
عمران خان
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Team Pakistan Power
𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 (@whn_804) 's Twitter Profile Photo

Team Pakistan Power یہ ہمیں گولیاں ماریں یا سر کاٹ دیں ہم اپنے موقف سے، اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ "علامہ راجہ ناصر عباس" #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار Team Pakistan Power

Team Pakistan Power یہ ہمیں گولیاں ماریں یا سر کاٹ دیں
ہم اپنے موقف سے، اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
"علامہ راجہ ناصر عباس"
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Team Pakistan Power
𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 (@whn_804) 's Twitter Profile Photo

ہماری راہ الگ ہے، ہمارے خواب جدا۔۔۔ ہم ان کے ساتھ نہ ہوں گے جو قافلے ہوئے بھی ہمیں تو اپنے اصولوں کی جنگ جیتنی ہے کسے غرض جو کوئی، فتح کے صلے ہوئے بھی #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار Team Pakistan Power

𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 (@whn_804) 's Twitter Profile Photo

وطن سے محبت، آئین کی پاسداری، اور عوام کی آواز بننا اگر جرم ہے… تو ہاں! عمران خان مجرم ہےاور ہم سب اس جرم میں اُس کے ساتھی ہیں! #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار Team Pakistan Power

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

زرہ ایک نظر یہاں بھی دھرائیں یہ بیان کس کیٹیگری میں آتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ بیسویں صدی کا سب سے بڑا لیڈر اگر میں کسی کو مانتا ہوں تو مہاتما گاندھی ہے محمد علی جناح کو میں بعد میں رکھتا ہوں / انجنیئر محمد علی مرزا #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

زرہ ایک نظر یہاں بھی دھرائیں
یہ بیان کس کیٹیگری میں آتا ہے

بیسویں صدی کا سب سے بڑا لیڈر اگر میں کسی کو مانتا ہوں تو مہاتما گاندھی ہے
محمد علی جناح کو میں بعد میں رکھتا ہوں / انجنیئر محمد علی مرزا
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کے احتجاج سے پہلے اُن انصافیوں کے اکاؤنٹ اُٹھاتے ہیں، جن کے فالورز 5000 سے کم ہیں، وہ حاضری لگائی۔ کمنٹ میں Ik لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو دیں۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

5 اگست کے احتجاج سے پہلے اُن انصافیوں کے اکاؤنٹ اُٹھاتے ہیں، جن کے فالورز 5000 سے کم ہیں، وہ حاضری لگائی۔

کمنٹ میں Ik لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو دیں۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan جی ہاں، فارم 47 کی حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں! 5 اگست کے PTI احتجاج سے پہلے ہی راولپنڈی میں اجتماعات پر پابندی، گرفتاریاں اور سڑکیں بند – یہ سب خوف کی علامت ہے۔ عمران خان کی رہائی کی آواز کو دبانے کی کوشش، مگر قوم جاگ چکی ہے! 🔥

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

قید ناحق کے دو سال پاکستانیوں عمران خان کے تمام باتیں حرف بحرف سچ ثابت ہوتی جارہی ہیں آج ملک میں نہ آئین ہے اور نہ کوئی قانون ہمارے مینڈیٹ چوری ہوگئے اور 17 سیٹوں والے عدالتوں سے چور ڈکلئیر ہونے والے مسلط کئیے کیا اب بھی برداشت باقی ہے ؟؟؟؟؟ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

قید ناحق کے دو سال

پاکستانیوں عمران خان کے تمام باتیں حرف بحرف سچ ثابت ہوتی جارہی ہیں
آج ملک میں نہ آئین ہے اور نہ کوئی قانون
ہمارے مینڈیٹ چوری ہوگئے
اور 17 سیٹوں والے عدالتوں سے چور ڈکلئیر ہونے والے مسلط کئیے
کیا اب بھی برداشت باقی ہے ؟؟؟؟؟
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

🍁پروموشن ٹویٹ🍁 پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے نام مینشن کریں ۔مجھے فالو کریں پوسٹ کو ریپوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ایک دوسرے کو فالو کریں #PTI_Followers

Waseem Wains (@wains0) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ کریم عمران خان صاحب سمیت تمام ناحق قید اسیران کو رہائی عطاء فرما اور ہمت اور استقامت عطاء فرما اور ان سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ان پر ظلم کرنے والوں کو نیست ونابود فرما آمین 🤲 #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

یا اللّٰہ کریم عمران خان صاحب سمیت تمام ناحق قید اسیران کو رہائی عطاء فرما اور ہمت اور استقامت عطاء فرما اور ان سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ان پر ظلم کرنے والوں کو نیست ونابود فرما آمین 🤲
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کی پہلی ریلی پی پی 142 شیخوپورہ ایم پی اے وقاص محمود مان کی قیادت میں کسانوں کی ریلی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) (@asim_wf) 's Twitter Profile Photo

کشمیر پولیس کا انوکھا کارنامہ عمران خان کی رہائی کیلئے نکالی جانے والی ریلی پر FIR درج مقدمہ میں PTI راہنماء کے بھائی جاویدصادق ولدمحمدصادق ساکن فاضل چوک میرپور کا نام درج کر لیا۔ جاوید صادق محکمہ برقیات کا سابق ملازم اور آنکھوں کی بینائی سے محروم ہے۔

کشمیر پولیس کا انوکھا کارنامہ
عمران خان کی رہائی کیلئے نکالی جانے والی ریلی پر FIR درج
مقدمہ میں PTI راہنماء کے بھائی جاویدصادق ولدمحمدصادق ساکن فاضل چوک میرپور کا نام درج کر لیا۔

جاوید صادق محکمہ برقیات کا سابق ملازم اور آنکھوں کی بینائی سے محروم ہے۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سندھ شھداد کوٹ میں عام عوام عمران خان کی کال پر سڑکوں پر نکل آئی ہے سندھ میں آج بڑے بڑے اجتماعات ہونے ہیں