Amir sayyal (@sayyal_amz) 's Twitter Profile
Amir sayyal

@sayyal_amz

social media activist,proud pakistani 🇵🇰

ID: 535137719

calendar_today24-03-2012 08:17:04

46,46K Tweet

10,10K Followers

5,5K Following

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی ضروریات کا تعین کیا کہ میری ضروریات کیا ہیں اور زندگی بڑی آسان ہو گئی جب انسان خواہشات کو چھوڑ کر ضروریات فوکس کرتا تو زندگی آسان ہو جاتی ،عمران خان #StayStrongAleemaKhan

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ عمران خان کی بہن کے ساتھ یہ کیا گیا، تو یہ قابل مذمت عمل ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، آج ملکی کی سیاست پر بد نما داغ لگا ہے، بچے جب یہ ویڈیو دیکھیں کہ اچھا پاکستان میں اس طرح سیاست ہوتی، تو سوچیں ہم نے انہیں کیا سبق دیا ہے، منصور علی خان

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

وقار ملک نے اصل فساد کی جڑ بتادیا!! جہنوں نے آج علیمہ خان پر انڈہ پھینکا وہی فسادی ہے اور سارے مسائل انہی کی وجہ سے ہے!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

یہ ملتان میں قائم کئے گئے واش رومز کی حالت ہے، بلکہ یوں کہیں ہر جگہ یہی حالت ہے، پھر ن لیگ کے دوست مائنڈ کرتے ہیں کہ سب اچھا کہو، کیسے کہیں۔۔!!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے پیڈ صحافی طیب بلوچ اور اس کے ساتھی نے دو دن پہلے بھی علیمہ خان کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور آج پھر بدتمیزی کی، یہ صحافت کی توہین کررہے ہیں، ان دونوں میں سے ایک تو آبپارہ میں ریڑھی لگاتا ہے، سیمابیہ طاہر

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ بندہ ہے جس سے گاڑی رینٹ پر لی گئی۔ اسکے مطابق وہ دو خواتین مقامی یعنی پنڈی کی ہی ہیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آج کے واقعے پر نورین خان کا دو ٹوک جواب، ہمارا جن سے مقابلہ ہے وہ بہت کمزور اور بزدل ہیں 🔥

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

یہ جو اسٹوری سنائی گئی ہے کہ وہاں پر کچھ لوگ آئے تھے سوال کئیے اور پھر انڈے مارے آپ بتائیں آپ صحافی ہیں لوگ سوال کرنے آتے ہیں تو کیا لوگ جیب میں انڈے لیکر جاتے ہیں ؟ کہ اگر اس نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا تو میں انڈا ماروں گا یہ کونسی منطق ہے؟ (اطہر کاظمی )

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان کا خدشہ منگل کو اب یہ کوئی نا کوئی بڑا واقعہ کر کے تحریک انصاف پر ڈال دیں گے اڈیالہ کے باہر منگل والے دن کارکنان چارجڈ ہوں گے احتیاط سے کام لینا ہو گا۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی پولیس نے حملہ آوروں کا تعلق ایپکا سے جوڑا اور کہا کہ یہ ایپکا کے ملازمین ہیں جنہوں نے علیمہ خان پر حملہ کیا ہے لیکن ایپکا کے صدر نے طارق متین سے بات کر کے تردید کر دی ہے

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

کیا نواز شریف پر جوتا، خواجہ آصف پر سیاہی اور احسن اقبال پر گولی پی ٹی آئی نے چلائی؟ دوہزاراٹھارہ میں فیصل آباد اور گجرات میں عمران خان پر حملے کس سیاسی جماعت نے کیے؟ دیکھیے حقائق دستاویزی شواہد کے ساتھ۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو ملاقات کرنے کی ہدایت دی ہے، پی ٹی آئی اور قوم سے سیلاب زدگان کی مدد کا کہا ہے، عمران خان نے کہا کہ یحییٰ خان نے بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ایسے ظلم کیے تھے جیسے آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کر رہے ہیں، ثمینہ پاشا

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ایک سٹیٹمنٹ سے ریاست ڈرتی ہے تحریک انصاف کے باقی لوگ عمران خان سے مل کر باہر نکل کر آتے ہیں عاصم منیر کا نام تک نہیں لیتے علیمہ خان جب ملاقات کر کے آتی ہے نام لیتی ہیں اسٹیبلشمنٹ کو یہ مسئلہ علیمہ خان سے ہے عمران ریاض خان

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

محمود خان نے بڑی بات کلئیر کردی🚨 کہتے ہے محمود خان کے زریعے عمران خان کی معافی کی درخواست کی گئی ہے میں پختون آدمی ہوں ہمارے کتاب میں انسان سے معافی مانگنا سرے سے ہے ہی نہیں !!

Amir sayyal (@sayyal_amz) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ خیبر پختونخوا نے افغانستان زلزلہ متاثرین کو راشن فراہمی کیلئے 10 کروڑ منظور کرلئے۔