Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile
Paras jahanzeb

@snipeir1

It's a fc page of an anchor person Paras jahanzeb

ID: 1714165327532339200

calendar_today17-10-2023 06:24:19

17,17K Tweet

1,1K Followers

249 Following

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

جب مریم نواز تھک جاتی ہیں تو معاملات حنا پرویز بٹ ، عظمیٰ بخاری اور ثانیہ عاشق دیکھتی ہیں ۔

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ آپریشن میں شہید بے گناہ بچے کی لاش کو بھی احتجاج میں لایا گیا یہ مناظر دلخراش ہیں 😢

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کچھ بڑا کرنے جا رہے ہیں۔۔۔ سہیل ورائچ لگتا ہے میاں صاحب نے پائے یا نہاری زیادہ کھا لی ہے وہ بھی اس گوشت کی 😖

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں تیل کب سے دریافت ہوا یہ بات کسی پاکستانی کو پتہ بھی نہیں جبکہ ٹرمپ نے ڈیل بھی کر لی

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

یہ جو فوجی جرنیل ہیں یہ سول سوسائٹی کے نوکر ہیں۔ جاوید ہاشمی کا خطاب

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ کنٹرول کر لو عوام پھر بھی اڈیالہ میں قید شخص کے ساتھ ہے تمھاری کوئی عزت نہیں

Paras jahanzeb (@snipeir1) 's Twitter Profile Photo

جتنا شور گدھے کھانے پر مچا ہوا ہے اتنا گدھے مسلط کرنے پر مچایا جاتا تو صورتحال مختلف ہوتی۔ منقول