14 اگست کو گنڈا سنگھ بارڈر پر دوران پریڈ اپنے فن کا مظاہرہ کرنےوالےسات سالہ ننھے سپاہی کا واپس گھر پہنچنے پر استقبال
#14August #PakistanIndependenceDay #GandaSinghBorder #LittleSoldier #ChildPerformer #AzadiCelebrations #PakistanParade #IndependenceDay2025 #PatrioticPerformance
"پاکستان کا قیام صرف سیاست یا تقریروں کا نتیجہ نہیں، بلکہ اللہ کا معجزہ اور اولیاء اللہ کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ یہ زمین اللہ کی امانت ہے، جو ایمان، اتحاد اور قربانی سے قائم ہے۔ 🇵🇰"
#14August #پاکستان_زندہ_باد #یوم_آزادی #اللہ_کا_معجزہ